اہم خبریں

پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کیلئے پرعزم ہے ،بلاول

گوا (  اے بی این نیوز   )پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کیلئے پرعزم،مشترکہ ترقی کیلئے علاقائی اور اقتصادی روابط ضروری ہیں،،بلاول بھٹو کا شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب ،کہا آئیے سفارتی پوائنٹ سکورنگ کیلئے دہشت گردی کوہتھیاربنانے میں نہ الجھیں ،،سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ایس سی او مقاصد کیخلاف ہے،اجلاس میں بھارتی ہم منصب نے بلاول بھٹو کااستقبال کیا،بلاول بھٹو کی تاجک ہم منصب ،ایس سی اوسیکرٹری جنرل سےملاقات ،وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی روسی اورازبک ہم منصب سے بھی ملاقاتیں کیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

متعلقہ خبریں