اہم خبریں

کوئٹہ ،دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    ) دہشت گردی کامنصوبہ ناکام،دالبدین کے قریب نالے سے 14راکٹ کے گولے برآمد،سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران راکٹ برآمد کئے،،،سرچ آپریشن جاری ہے۔ https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

سپریم کورٹ بار اور اور پاکستان بار کی لڑائی میں مزید شدت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ بار اور اور پاکستان بار کی لڑائی میں مزید شدت،قائم مقام سیکرٹری نے دس ارکان کی منظوری سے اپنے صدر عابد زبیری کو معطل کر دیا ،سپریم کورٹ نے بار ایسوسی ایشن کے معاملات پر حکم امتناع جاری کردیا،،، سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ کو ڈی سیٹ […]

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدارکی حفاظتی ضمانت میں 8مئی تک توسیع کردی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدارکی حفاظتی ضمانت میں 8مئی تک توسیع کردی، سابق وزیراعلیٰ کیخلاف مقدمات اورحفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت ،سرکاری وکیل کی عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کاحکم واپس لینے کی استدعا مسترد،پیر تک گرفتار نہیں ہوں گے تو کچھ فرق نہیں پڑتا،ان کا ویک اینڈاچھا گزر […]

منی لانڈرنگ کیس ، مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت 8ملزمان کی عبوری ضمانت میں 18مئی تک توسیع

لاہور (  اے بی این نیوز   )حفاظتی ضمانت کے باوجود پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کامعاملہ،ڈی جی اینٹی کرپشن اور دیگرافسروں کے خلاف توہین عدالت کیس کافیصلہ محفوظ ،ڈی جی اینٹی کرپشن اوردیگرافسروں نے ترمیم شدہ تحریری معافی نامہ لاہورہائیکورٹ میں پیش کردیا،عوامی سطح پر معافی مانگ چکےعدالت شوکاز نوٹس ختم کرے،سرکاری وکیل کی استدعا، منی […]

حکومت کے نشانے پر چیف جسٹس اور کچھ ججز ہیں،سینیٹر شبلی فراز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فرازنے کہاہے کہ حکومتی قابض ٹولہ اپنے لیڈران کو ڈرائی کلین کر رہا ہے، ان کا آخری ہدف پاکستان کی عدلیہ ہے، ان کے نشانے پر چیف جسٹس اور کچھ ججز ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان مشکلات کے […]

عمران خان عدالت،سیاست اور معیشت کو امتحان میں ڈال کر نیا بحران کھڑا کرنا چاہتے ہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )موجودہ سیاسی اور معاشی مسائل کا حل مذاکرات ہیں،عمران خان عدالت،سیاست اور معیشت کو امتحان میں ڈال کر نیا بحران کھڑا کرنا چاہتے ہیں،،قمر زمان کائرہ کی میڈیاسے گفتگو کہا مذاکرات میں اتفاق ہواتھا موجودہ حکومت بجٹ پیش کرے گی،،،پی ٹی آئی جولائی کے پہلے ہفتے ہم آخری ہفتے اسمبلیاں […]

ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں، تین دو کو نہیں،نواز شریف

اسلام آبا د (اے بی این نیوز    )ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں، تین دو کو نہیں،نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو،دوسروں کی بیماری کا مذاق اڑانے والے آج وہیل چیئر پربیٹھے ہیں ،صحافی کاسوال،،نوازشریف نے کہا اللہ سب دکھا رہاہے۔ https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس ،وکیل نے عدالت کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس ،وکیل نے عدالت کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھادیا،سیشن عدالت کو سماعت سے قبل الیکشن ایکٹ کے سیکشن 190 اے سے گزرنا ہو گا، خواجہ حارث کے دلائل ، عدالت نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کے باعث آج دیگر تمام کیسز کو ڈی […]

تحریک انصاف کل اسلام آباد میں عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) تحریک انصاف کی کل اسلام آباد میں عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی،،ہائیکورٹ میں این او سی جاری کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت،،،،عدالت کی ڈپٹی کمشنر کوقانون کے مطابق درخواست کو دیکھ کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی۔ https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw