اہم خبریں

سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی نو کروڑ کے واجبات وصولی کی اپیل نا قابل سماعت قرار دیکر خارج کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی واجبات سے متعلق اپیل غیر سنجیدہ قرار دے دی،عدالت نے غیر سنجیدہ اپیل دائر کرنے پر وزارت دفاع پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا، فیصلہ کے مطابق درخواست گزار وزارت دفاع نے قانون کے عمل کا غلط استعمال کیا،وزارت دفاع کی اپیل اور […]

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 22 کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 22 کیس رپورٹ ہوئے اور8مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس […]

تمباکو پر ٹیکسوں میں اضافہ،صحت کے کارکن حکومت کے مشکور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحت کے کارکنوں نےتمباکو پر ٹیکسوں میں اضافے پرحکومت کے موقف کو سراہاہے۔سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ(سپارک) کے زیر اہتمام ایک تقریب کے دوران صحت کے کارکنوں نےکہا کہ اس فیصلے سے پاکستان کی معیشت کو مدد ملے گی بشرطیکہ حکومت تمباکو کی صنعت کی غلط معلومات کی مہم […]

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے چیئرمین ایچ ای سی کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرام درانی نے کہا ہے کہ ہماری آبادی کا نصف سے زیادہ حصہ خواتین پر مشتمل ہے ، ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے خواتین کو تعلیم اور خصوصاً اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بہترین موقع فرام کرنا ضروری ہیں۔ انہوں نے ملک میں اعلی […]

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سےسعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے ملاقات کی جس میں پاک سعودی دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر بات چیت ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے سےمتعلق پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئےمعاہدے […]

سیاسی جماعتیں مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں،وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعدرفیق

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو تمام مسائل بات چیت سے حل کرنے چاہئیں جومسائل کے خاتمہ کا واحد حل ہے۔جمعہ کو یہاں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف […]

ملک اندرونی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ، احسن اقبال

اسلام آباد(اے بی این نیوز           )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اکانومی کے موجودہ دور میں ہمیں معاشی طور پر مستحکم بننے کے لئے اپنی پیداواری صلاحیت کو بڑھانا ہوگا، جمہوریت کی بقا ء بحیثیت قوم ہماری وحدت اور رواداری کے کلچر سے جڑی ہوئی ہے ، ملک […]

رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ہو گا،پاکستان میں جزوی نظر آئے گا،چاند گرہن رات 8بج کر 14منٹ پر شروع ہو گا،دورانیہ 4 گھنٹے 17 منٹ ہو گا،چاند گرہن یورپ،ایشیا سمیت روس اور چین میں بھی دیکھا جائے گا۔ https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

راولپنڈی کے تھانوں میں اسلامی دفعات کے مقدمات کا اندارج شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی کے تھانوں میں اسلامی دفعات کے مقدمات کا اندارج شروع،چوری اور ڈکیتی کی ایف آئی آرز میں اسلامک دفعات بھی لگیں گی،اسلامی دفعات کے مطابق اب چور ڈکیت کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا ،، ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی نے مراسلہ جاری کر دیا۔ https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

سکیورٹی اداروں کی موثر کارروائیاں،ٹی ٹی پی گوہر گروپ کے دہشت گرد ہتھیار ڈالنے پرمجبور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سکیورٹی اداروں کی موثر کارروائیاں،ٹی ٹی پی گوہر گروپ کے دہشت گرد ہتھیار ڈالنے پرمجبور، حمید اللہ عرف گوہر اداروں کے آگے سرینڈر کرنے کو تیار،غیر اخلاقی سرگرمیوں کے باعث دہشت گرد گوہر اپنے ماتحت دہشت گردوں کا اعتماد کھو بیٹھا،سکیورٹی ادارے اپنی شب و روز کاوشوں سے دہشت گردوں […]