اہم خبریں

زمان پارک تشدد، جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک پولیس تشدد کے واقعات کے لیے قائم جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستوں کا فیصلہ محفوط کرلیا۔عدالت کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی بننے کی وجوہات عدالت کےسامنے رکھی جائیں اور کیا یہ ٹیم بنانا پولیس کا استحقاق ہے۔ اس پر ایڈیشنل آئی […]

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )تربیلا میں پانی کی آمد 38 ہزارکیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک ہے، منگلا میں پانی کی آمد 44 ہزار 600کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک ہے،چشمہ میں پانی کی آمد 51 ہزار 900کیوسک اور اخراج 73 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی […]

مشکل معاشی صورتحال کے باوجود حکومت ملکی معیشت کے استحکام اور ترقی کی جانب گامزن ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشکل معاشی صورتحال کے باوجود حکومت ملکی معیشت کے استحکام اور ترقی کی جانب گامزن ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو جے پی مورگن دبئی کے عمران زیدی کی قیادت میں عالمی شہرت یافتہ سرمایہ کار کمپنیوں کے […]

اشیائے خورد و نوش مزیدمہنگی ،غریب عوام فاقوں تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایک ہفتے میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 35 روپے 74 پیسے مہنگا ہوئی،آلو کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا،دال چنا 4 روپے 82 پیسے ، دال مسور 5 روپے 11 پیسے مہنگی ہوئی ،حالیہ ہفتے دال ماش 6 روپے 81 پیسے ، […]

پاکستان کی چار رکنی ٹیم ڈیوس کپ جونئیر ایشیا اوشیانا فائنل کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )پاکستان کی چار رکنی ٹیم ڈیوس کپ جونئیر ایشیا اوشیانا فائنل کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ ایونٹ 8 سے 13 مئی تک قازقستان میں منعقد ہورہا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کیپٹن نعمان الحق سمیت نادر رضا مرزا، حمزہ رومان اور ابو بکر طلحہ شامل۔ صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن سینٹر […]

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس 9 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس 9 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ،چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گابینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر شاملعدالت نے گزشتہ […]

راولپنڈی میں بھکاریوں کی بھرمار کے باوجود پولیس نے اینٹی بیگرز سکواڈ ہی ختم کر دیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز      )راولپنڈی میں بھکاریوں کی بھرمار کے باوجود پولیس نے اینٹی بیگرز سکواڈ ہی ختم کر دیا گذشتہ تین دن سے راولپنڈی میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن بند کر دیا گیا ،اینٹی بیگرز سکواڈ ختم ہونے سے بھکاریوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے دوسری شہری خاص طور پر راولپنڈی کے […]

چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے،دفترخارجہ کے مطابقچینی وزیر خارجہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا سرکاری دورہ کررہے ہیں، چینی وزیرخارجہ اسلام آباد میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے،پاکستان سہ فریقی اجلاس کی میزبانی کررہا […]

توشہ خانہ کیس،عدالت کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کی دونوں درخواستیں خارج کرتے ہوئے 10 مئی کو فرد جرم کے لئیے طلب کر لیا ۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے عدالتی دائرہ اختیار کے خلاف […]

ن لیگ کے پی کے نظریاتی کارکنوں کا امیرمقام،مرتضی جاویدکوپارٹی عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ

پشاور (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواکے نظریاتی کارکنوں نے پارٹی کےصوبائی صدر انجینئرامیر مقام اور جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کی مرکزی قیادت سے دونوں عہدیداروں کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا،مسلم لیگ( ن) خیبر پختونخوا کے نظریاتی ورکرز کا اجلاس جمعہ کے روز پشاور میں غلام […]