چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی 3 خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی 3 خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ شاہ محمود قریشی ،فواد چوہدری اور علی ظفر کی چیئرمین سینیٹ سے یہ ملاقاتیں مذاکرات کے بعد ہوئیں۔تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمنٹ میں واپسی کا راستہ نکالنے کی […]
متنازعہ بیانات کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف بڑا حکم دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )متنازعہ بیانات کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف بڑا حکم دے دیا،عمران خان کو طبی بنیاد پر ریلیف چاہیئے تو پمزاسپتال کا سرٹیفکیٹ لائیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز گاڑی ہائی کورٹ کے اندر لانے کی درخواست کی تھی۔ اسلام آباد […]
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کل سے ریلیاں نکالنے کا اعلان

لاہور( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل سے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا،ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ کل لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں ریلیاں نکالیں […]
پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش کو پورا کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش کو پورا کر دیا،سربراہ پاک فضائیہ نے عبداللہ نوید کے پائلٹ بننے کے خواب کو پورا کر دیا، فائٹر پائلٹ بننا عبداللہ نوید کا خواب تھا جو پاک فضائیہ کے ساتھ پوری پاکستانی نوجوان نسل کی روایتی وابستگی کا […]
بیک وقت انتخابات کے لیے مذاکرات کی بحالی پر حکومت تیار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے سپریم کورٹ کو الیکشن کے معاملہ پر اپوزیشن جماعت تحریک انصاف سے مذاکرات پر ’مثبت پیشرفت‘ سے آگاہ کرتے ہوئے ملک بھر میں بیک وقت انتخابات کے لیے مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیا ہے۔ملک بھر بیک وقت انتخابات کے ضمن میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ وزیر […]
2019 میں پاک بھارت جوہری جنگ کا امکان بڑھ گیا تھا، سابق امریکی عہدیدارکا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مقامی اخبار میں شائع سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب ‘Never Give an Inch: Fighting for the America I […]
مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، بلاول بھٹو

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے گوا میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو یک طرفہ اقدامات واپس لے کر بات چیت کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہو گا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، بھارت کے […]
میٹا پر بچوں سے متعلق مواد مونیٹائز نہ کیا جائے: امریکی ریگولیٹر کی تجویز

واشنگٹن(اے بی این نیوز)امریکا کے ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے کہا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک فرم میٹا والدین کو کنٹرول نہیں دیتا جس کی وجہ سے بچوں کو اس مواد تک براہ راست رسائی مل رہی ہے جو کہ ان کے لیے خطرناک ہے۔وفاقی تجارتی کمیشن (ایف ٹی سی) نے تجویز دی […]
مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق 2 زخمی

کوئٹہ(اے بی این نیوز) کوئٹہ سے 60 کلو میٹر کی مسافت پر واقعی ضلع مستونگ کے نواحی علاقے ’لکپاس‘ کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جان بحق جب کہ دو جلس کر شدید زخمی ہو گئے ہیںلیولز حکام کے مطابق واقع کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوع پہنچی جہاں سے جان بحق […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کی معمولی کمی ہوئی ۔مقامی مارکیٹ کے مطابق 400 روپے کی معمولی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 225300 روپے ہو گئی۔دس گرام سونے کی قیمت میں 340 روپے کمی کے بعد 193160 روپے ریکارڈ کی گئی۔پاکستان میں […]