پاک فوج کے 6 شیر دل جوانوں کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقوں ادا کردی گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جنوبی وزیر ستان کے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 6 شیر دل جوانوں کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقوں ادا کردی گئیں انکی تدفین پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی ہے شہیدوں کے جسد خاکی کو گن سیلوٹ بھی […]
اگر الیکشن نہ ہوئے تو وزیراعظم اور الیکشن کمشنر نااہل ہو جائیں گے، عمران اسماعیل

کراچی (اے بی این نیوز)سابق گورنر سندھ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر پنجاب میں الیکشن نہ ہوئے تو وزیراعظم شہباز شریف اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نااہل ہوجائیں گے۔ ایم یو ایم کے فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر […]
ڈبلیو ایچ او نے کورونا ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان کر دیا

جنیوا(اے بی این نیوز)عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے 3 سال بعد کووڈ 19 کی وبا کے لیے نافذ عالمی ایمرجنسی ختم کرنیکا اعلان کر دیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی کمیٹی کا اجلاس 4 مئی کو ہوا تھا جس میں عالمی ایمرجنسی ختم کرنے کی سفارش کی گئی تھی، جس کے بعد […]
ہندوستان کے وزیر خارجہ کا بیان توہین آمیز ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیر خارجہ کا بیان توہین آمیز ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں،اب ایک ہندو انتہاپسندجماعت کا وزیر خارجہ جو اپنے شہریوں کے خلاف بدترین دہشت گردی میں ملوث […]
مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی میں بھارتی فورسز ،حملہ آوروں کے ہاتھوں پسپا – کئی بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی میں بھارتی فورسز ،حملہ آوروں کے ہاتھوں پسپا – کئی بھارتی فوجی ہلاک،راجوڑی دھماکوں میں بھارتی فوج کے 5 فوجی ہلاک جبکہ 1زخمی بھارتی سیکورٹی فورسز اور حملہ آوروں میں جمعہ کی صبح سے شدید لڑائی جاری،نتیجے میں حملہ آوروں نے دھماکہ خیز مواد کا […]
وزیراعظم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور وزیراعظم رشی سنک سے ملاقات

لندن(اے بی این نیوز ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج لندن میں دولت مشترکہ ممالک کے رہنماوں کے اجلاس کے موقع پر برطانیہ کے بادشاہ چارلس III اور وزیر اعظم رشی سنک سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے نئے بادشاہ کی تاجپوشی کی تقریبات کے لیے منعقد ہونے والی دو روزہ تقریبات کے لیے […]
بجلی کی قیمتوں میں آ نے والے مہینوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں، وفاقی وزیرخرم دستگیر

لاہور(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں آ نے والے مہینوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں،220 کلو میٹر پر محیط 15 ارب روپے کی لاگت سے تھر مٹیاری ٹرانسمیشن لائن مکمل کر لی ہے،آئندہ ملک میں امپور ٹڈ وسائل سے بجلی پیدا نہیں کی […]
چودہ مئی کو الیکشن نہیں ہوئے توپھر آٹھ اکتوبر کوہی تاریخ بنتی ہے،راناثناللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہاہے کہ اگرچودہ مئی کو الیکشن نہیں ہوئے توپھر آٹھ اکتوبر کوہی تاریخ بنتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میراخیال کہ الیکشن کی تاریخ اکتوبرمیں ہی بنتی ہے ، اسمبلی ختم ہونے کےبعدالیکشن شیدول پھر نگران حکومت ہی دے گی۔انہوں نے کہاکہ […]
سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، پرویز الہٰی

لاہور ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ کہ امید ہے شہباز شریف بھائی کو واپس لا کر عدلیہ کے سامنے پیش کریں گے، رانا ثناء ماڈل ٹاؤن میں خواتین، بچوں اور بزرگوں پر گولیاں چلانے کا جواب دیں۔ عوام عمران خان کا ساتھ دیں گے، ن لیگ والے […]
برطانیہ کے شاہ چارلس کی تقریب تاجپوشی کل ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی

لندن ( اے بی این نیوز ) میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہی سواری کا روٹ صبح 6 بجے عوام کیلئے کھولا جائے گا۔ شاہ چارلس کو دیکھنے کیلئے لاکھوں افراد سینٹرل لندن کا رخ کریں گے۔تاجپوشی سے قبل شاہ چارلس کو نئی تصویر پر تنقید کا سامنا کیوں؟میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ چارلس 10 بجے صبح بکنگھم […]