اہم خبریں

ہندوستان کے وزیر خارجہ کا بیان توہین آمیز ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیر خارجہ کا بیان توہین آمیز ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں،اب ایک ہندو انتہاپسندجماعت کا وزیر خارجہ جو اپنے شہریوں کے خلاف بدترین دہشت گردی میں ملوث اس ایسی بیہودہ گفتگو کرتے ہوئے شرم آنی چاہئیے۔

متعلقہ خبریں