چوتھا ون ڈے، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے ہرادیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-4 کی برتری حاصل کرلی ہے۔جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 44 ویں اوور میں 232 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان ٹام لیتھم […]
پاکستان آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا

دبئی(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 5 میچوں کی ہوم سیریز کے چوتھے ون ڈے میں جیت کے ساتھ ہی پاکستان ٹیم دنیائے کرکٹ کی نمبر ون بن گئی۔پاکستان کو آج ملنے والی پوزیشن کو برقرار رکھنے کے لیے آخری میچ میں […]
جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی زمان پارک میں عمران خان سے پوچھ گچھ

لاہور ( اے بی این نیوز )چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف ہنگامہ آرائی اور کارسرکار میں مداخلت سمیت دیگر الزامات میں درج 10 مقدمات کی تحقیقات کے حوالے سے پنجاب پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے زمان پارک جاکر عمران خان سے پوچھ گچھ کی۔ایس ایس پی عمران کشور نے 5 […]
سندھ میں ضمنی انتخابات کیلئے تمام پولنگ اسٹیشنز کے باہر رینجرز اور پاک آرمی کے اہلکار تعینات کیے جائیں، وزارت داخلہ کو خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں ضمنی انتخابات کیلئے تمام پولنگ اسٹیشنز کے باہر رینجرز اور پاک آرمی کے اہلکار تعینات کیے جائیں، ضمنی انتخابات سات مئی سے ہونے ہیں تاہم وزرات داخلہ کی طرف سے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا، […]
ملک بھر میں بیک وقت انتخابات کیس، حکومت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک بھر میں بیک وقت انتخابات کیس، حکومت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا، فاروق ایچ نائیک نے دلا ئل میں کہا ، حکومتی اتحادی جماعتوں نے اگست میں قومی اسمبلی توڑنے پر رضامندی ظاہر کی چیف جسٹس نے ریما رکس دیئے،،عدالت تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے اسے […]
بلاول بھٹو کا بھارت کی سرزمین پر بھارت کو منہ توڑ جواب ، کلبھوشن یادیوکا معاملہ اٹھا دیا

گوا( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو کا بھارت کی سرزمین پر بھارت کو منہ توڑ جواب ،، لبھوشن یادیوکا معاملہ اٹھا دیا ،، کہا ، بھارت کو بتانا ہو گا ،، انڈین نیوی کا کمانڈر پاکستان میں کیا کر رہا تھا ، ہم نے اسے پکڑا ،کیا یہ سرحد پار دہشت گردی نہیں ،، ،، بھارت […]
بھارت میں مسلمانوں کو دہشت گرد بنا کر پیش کیا جاتا ہے ، بلاول بھٹو

کراچی ( اے بی این نیوز )بھارت میں مسلمانوں کو دہشت گرد بنا کر پیش کیا جاتا ہے ، بلاول بھٹو کی بھارت سے واپسی پر کراچی میں پریس کانفرنس ، انہوں نے کہا بھارت کا دورہ کامیاب رہا ، کشمیر کے معاملے پر بھارت کو کوئی لچک نہیں دکھائی ، کشمیر پر مؤقف رکن ممالک کے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے ملاقات، دولت مشترکہ کے نئے سربراہ کنگ چارلس سوئم کا خیرمقدم کرنے کے لئے لندن میں منعقدہ دولت مشترکہ کے رہنماؤں کی تقریب کے موقع پر ہوئیوزیراعظم نے ملاقات میں عالمی برادری کو درپیش بڑے چیلنجوں کے […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عوامی جمہوریہ چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چِن گانگ کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عوامی جمہوریہ چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چِن گانگ کی ملاقات،پاکستان اور چین کا علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ ، بیرونی چیلنجوں سے مشترکہ طور پر نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ،دونوں ممالک کا مشترکہ فائدے […]
سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ نے 227 ارب کے چھ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس منعقد ہوا، سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ نے 227 ارب کے چھ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی اجلاس میں 10.96 ارب روپے کے نیشنل آئل سیڈ اینچنٹمنٹ پروگرام کی منظوری دیدی گئی،اجلاس میں 110.7 ارب روپے مالیت کے […]