افغان صورتحال پر پاکستان کی میزبانی میں سہ فریقی مذاکرات شروع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت خارجہ میں پاکستان، چین اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس شروع ہو گیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو، چینی وزیر خارجہ چن گانگ اور افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی شریک ہیں۔سہ فریقی مذاکرات میں افغانستان کے اقتصادی، مالیاتی مسائل، قیام امن، شہری حقوق کی بحالی، تعلیم، صحت، خوراک اور پابندیوں سمیت […]
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کل رات دبئی جائیں گے

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کل رات دبئی روانہ ہوں گے۔ذرائع نے بتایاکہ نجم سیٹھی دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل اور آئی سی سی کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ نجم سیٹھی دبئی میں ایشیاء کپ، ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی پر گفتگو کریں گے […]
اسحاق ڈار سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، آزاد خطے کی آمدن بڑھانے کیلئے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چودھری انوار الحق نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران آزاد کشمیر کے مالی امور اور ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم آزاد کشمیر نے ریونیو بڑھانے کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا اور آزاد خطے کی آمدن بڑھانے کیلئے […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی منصوبے کیخلاف پوسٹرزآویزاں

سری نگر (نیوزڈیسک)قابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے خلاف مقبوضہ وادی میں پوسٹر لگ گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوسٹرز میں جی 20 ممالک سے مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔جی 20 ممالک سے بائیکاٹ کے مطالبے کے پوسٹرز […]
عازمین حج کیلئے دوائوں کے معیار کو بہتر بنایا جا رہا ہے، وزیرمذہبی امور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرمذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ عازمین حج کوہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں ،حجاج کی کی تربیت 17 مئی تک جاری رہے گی،عازمین حج کیلئے دوائوں کے معیار کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔حج کمپلیکس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےطلحہ محمود نے کہا کہ حج […]
آئین ٹوٹ گیا تو پاکستان ٹوٹ جائے گا،عمران خان کا 14 مئی تک جلسے کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اگلے ہفتے سے 14 مئی تک مسلسل جلسوں کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ قوم آئین، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کےلیے گھروں سے باہر نکلے، جنرل باجوہ نے بلاول کے کہنے پرکمانڈر چینج کر دیا تھا،ہمارے اوپرقاتلانہ حملے ہوئے کسی کو پرواہ نہیں،مجھ دودفعہ […]
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا مفت آٹا اسکیم کا آڈٹ کروانے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ مفت آٹا اسکیم اسکیم کی شفافیت پر انگلی اُٹھی اس لیے آڈٹ کروانا ضروری ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایک بیان میں کہاکہ آڈٹ کا فیصلہ (ن) لیگ کے بعض رہنماؤں کے اسیکم پر الزمات اور پروپیگنڈے کے بعد کیا گیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ […]
گندم کی درآمد سے عوام کو سستا آٹا فراہم کر سکتے ہیں،عاصم رضا احمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین عاصم رضا احمد نےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پورے پاکستان میں گندم، آٹے اور میدے کی آزادانہ نقل وحمل کی اجازت دی جائےجوکہ فلورملز کا جائز آئینی و قانونی حق ہے ، عالمی مارکیٹ میں گندم سستی جبکہ پاکستان میں مہنگی ہے،بیرون ملک […]
بلاول بھٹو کے دورہ بھارت میں کوئی حیران کن چیز نہیں ہوئی، ملیحہ لودھی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ وزیر خارجہ کے دورہ بھارت میں کوئی حیران کن چیز نہیں ہوئی، توقع تھی کہ اس سے کوئی برف نہیں پگھلے گی، یہی ہوا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارتی دورے کے بعد ممکنہ بات چیت کا […]
پی آئی اے کی مدینہ منورہ کی پرواز فنی خرابی کے باعث کراچی واپس آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی سے مدینہ کیلئے قومی ایئرلائن کی پرواز روانگی کے 55 منٹ بعد فنی خرابی کے باعث واپس کراچی آگئی۔ذرائع نے بتایاکہ پرواز پی کے 743 میں کراچی سے روانگی کے 20 منٹ بعد فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ عمرہ زائرین کو لے جانے والی پرواز کو ٹیک اف کے 55 منٹ بعد واپس کراچی […]