وزیراعظم شہباز کی لندن پولیس کے مکمل پروٹوکول میں حسن نواز کے دفترآمد،نوازشریف سے ملاقات

لندن (نیوزڈیسک)لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں عدلیہ اور حکومت کے درمیان کشیدگی سمیت سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ نواز شریف سے ملنے کےلیے وزیراعظم شہباز شریف لندن پولیس کے مکمل پروٹوکول میں حسن نواز کے دفتر پہنچے۔
بلوچستان میں انتہائی اہم اور مطلوب دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان میں انتہائی اہم اور مطلوب دہشت گرد سرغنہ محمد آسا عرف ملا ابراہیم ہلاک ہوگیا۔دہشت گرد محمد آسا عرف ملا ابراہیم کے سر کی قیمت 40 لاکھ مقرر تھی۔محمد آساعرف ملا 2010 میں بلوچ لبریشن فرنٹ میں شامل ہوا اور خاران اور شور کے علاقے میں بطور بی ایل ایف سرغنہ دہشت گردی […]
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی انتخابات پاکستان کے ساتھ ہونے چاہئیں،نیئر بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر تنقید بلاجواز ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نیئر بخاری نے کہا کہ ہمیں خطے کی سیاست کو دیکھ کر فیصلے کرنے پڑتے ہیں، ایک سیاسی جماعت کی لیگل ٹیم پٹیشن پر پٹیشن ڈال رہی ہے۔نیئر بخاری […]
پی آئی اے کے سعودی عرب سےلاہور آنے والے طیارے کاٹائر پھٹ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ،پی آئی اے کے دمام سےآنے والے طیارے کاٹائر پھٹ گیا ۔پاکستان ایئر لاینز کا طیارہ پی کے 248 مسافروں کو لیکر لاہور سے دمام گیا ، جہاں کمزورٹائر لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرانے پرمزید خراب ہوگیا ، اور گزشتہ رات دامام […]
وزیراعظم شہباز شریف کی برطانوی شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت

لندن (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کی۔70 برس میں کسی برطانوی بادشاہ کی رسمِ تاجپوشی کا یہ پہلا موقع ہے، اس سے قبل آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم 1953 میں تخت پر براجمان ہوئی تھیں۔شہبازشریف نے حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے نیک خواہشات […]
پاکستان بار کونسل کیخلاف سپریم کورٹ بار کی درخواست سننے والا بینچ تبدیل،9مئی کو سماعت ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان بار کونسل کےخلاف سپریم کورٹ بار کی درخواست سننے والا سپریم کوٹ کا بینچ تبدیل کردیا گیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 2 رکنی بنچ کی جگہ 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 9 مئی کو سماعت کرے گا، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس […]
دفعہ 144کی خلاف ورزی،تحریک انصاف کی4 خواتین سمیت 7 کارکن گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کی 4 خواتین سمیت 7کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اسلام آباد پولیس نے ایف نائن پارک کے سامنے سے تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے دفعہ 144کی خلاف ورزی پرپی ٹی آئی کی 4خواتین […]
بالٹی میں منہ چھپائے یا ڈسٹ بن میں، عمران نیازی کی آخری منزل جیل ہے،فیصل کنڈی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے تخفیف غربت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان فرد جرم سے بچنے کےلیے خطرے کا شور مچا رہا ہے۔ہفتہ کو جاری ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ جب چین کی اہم شخصیت پاکستان آتی ہے، عمران کے پیٹ میں درد ہوتا ہے۔کنڈی نے کہا کہ ثابت ہورہا […]
سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب، فلور ملز مالکان نے ہڑتال ختم کردی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت اور فلور ملز ایسوسی کے درمیان مذاکرات طے پانے کی صورت میں کراچی میں آٹے کا بحران ختم ہوگیا۔کامیاب مذکرات کے بعد ڈائریکٹر فوڈ امداد علی شاہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن سندھ چوہدری عبداللہ نے کہا کہ گندم کے حوالے سے حکومت نے ہم سے رابطہ کیا […]
کراچی میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولیس نے سکیورٹی پلان تیارکرلیا

کراچی (نیوزڈیسک) شہر اقتدار میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں پولیس نے سکیورٹی پلان تیار کر لیا۔پلان کے مطابق 302 پولنگ سٹیشنز پر 2 ہزار 750 کے قریب پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے، کوئیک رسپانس فورس میں 4 سو 76 اہلکار شامل ہوں گے۔1 ہزار 900 کے قریب پولیس اہلکار ریزرو پولیس کے طور […]