اہم خبریں

پشاور پولیس نے ایکسائز پولیس کے اہلکار حراست میں لے لیے

پشاور(نیوزڈیسک) تھانہ چمکنی پولیس نے ڈیوتی پر مامور ایکسائز پولیس کے اہلکاروں کو حراست میں لے لیا،پولیس حکام نے بتایاکہ زیر حراست اہلکاروں میں ایک اے ایس آئی اور 3 سپاہی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق اہلکاروں کو حوالات میں بند کردیا گیا، شکایت تھی کہ پولیس وردی میں ملبوس کچھ اہلکار لوگوں کو تنگ […]

راولپنڈی ن لیگ ویمن ونگ کی پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے تحفظات دورکرنے کی اپیل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی مسلم لیگ(ن )خواتین ونگ نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے اپیل کی ہے کہ راولپنڈی خواتین ونگ کے تحفظات دور کیے جائیں۔ پی پی 17 مسلم لیگ ن کی صدر ثمینہ شعیب نے عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کےلیے جان بھی قربان ہے اور ہمیشہ ہر جدوجہد میں ہم […]

چکن حلیم بنانے کا آسان طریقہ ذائقہ ایسا جو ہمیشہ یا رہے گا

اسلام آباد (نیورز ڈیسک) چکن حلیم بنانے کیلئے اجزاء دو کھانے کے چمچے، ادرک لہسن کا پیسٹ پسی ہوئی لال مرچ تین کھانے کے چمچے ہلدی ایک کھانے کا چمچہ پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچہ ادرک، گرم مصالحہ، لیموں اور ہری دھنیا گارنش کرنے کیلئے۔ ایک کپ چنے کی دال پاؤ کپ مونگ […]

تاج پوشی تقریب، شہزادہ ہیری کو بالکونی میں آنے کی دعوت نہ ملنے کا انکشاف

لندن(نیوزڈیسک)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں شہزادہ ہیری کو بالکونی میں آنے کی دعوت نہیں دی گئی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ تاج پوشی کے بعد پرنس ہیری ویسٹ منسٹر ایبے سے گاڑی میں نکلے دوسری جانب پرنس ولیم اور ان کی فیملی بگھی […]

سعودی عرب، منشیات فروخت کرنے کے جرم میں 6 پاکستانی گرفتار

جدہ(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں سیکورٹی حکام نے 6 پاکستانیوں کو منشیات فروخت کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی اینٹی نارکوٹکس فورس نے جدہ میں کارروائی کرتے ہوئے 6 پاکستانیوں کو منشیات فروخت کرنے کے جرم میں گرفتار کیا۔سعودی انسداد منشیات حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے […]

پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے،شاہد آفریدی

کراچی(نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو ورلڈکپ تک قومی ٹیم تک قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بابر کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین ہے، وائس کپتان کے اعلان کی ضرورت نہیں تھی،پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے، ہفتہ […]

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک) فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ نے بتایاکہ مریض کا تعلق کوئٹہ سے تھا، اس کے مطلوبہ ٹیسٹ لیب بھجوائے گئے تھے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کے 5 مریض زیر علاج ہیں۔

حکومت کے ساتھ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، پرویز خٹک

نوشہرہ (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ حکمران ٹولے کا انتخابات کرانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں […]

گورنر سندھ ٹیسوری کی امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے ملاقات

کراچی(نیوزڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات کے دوران پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات، باہمی ہم آہنگی کے فروغ و دیگرمتعلقہ امور پر تبادلہ خیال، باہمی تعلقات میں سفارتکاری کی اہمیت اور پاکستان کے مفادات کے تحفظ پر گفتگو کی گئی۔دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر […]

صرف پنجاب میں الیکشن پاکستان کے خلاف سازش ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

لندن(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے نوازشریف کو نااہل کرنے میں کلیدی کرداراداکیا، صرف پنجاب میں الیکشن پاکستان کے خلاف سازش ہے ،پارلیمنٹ سے قانون سازی کا اختیار کوئی نہیں چھین سکتا،لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار […]