کیرالا،مسافر بردار کشتی الٹنے کا واقعہ ، عورتوں اور بچوں سمیت 21 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

کیرالا(نیوز ڈیسک) بھارت میں مسافر بردار کشتی الٹنے کا واقعہ ، عورتوں اور بچوں سمیت 21 افراد ہلاک متعدد لاپتہ ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا میں زیادہ مسافر بیٹھانے کی لالچ شنکارا نامی کشتی کو لے ڈوبی ،25 افراد کی گنجائش تھی لیکن 50 سے زائد افراد سوار کیے جو حادثے کی وجہ بنی […]
ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کروڑوں مالیت کی ٹرف کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

لاہور(نیوزڈیسک)نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی سنتھیٹک ٹرف کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ٹرف بچھانے کا کام سست روی کا شکار ہے۔ لاہور میں آندھی کی وجہ سے ٹرف متعدد بار ادھر ادھر اڑ کر اکٹھی ہو چکی ہے جبکہ اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) نے کہاکہ ٹرف ماہرین کی […]
ٹکٹوں کی تقسیم میں غلطیوں پر عمران خان کا عمل دخل نہیں، جلیل شرقپوری

لاہور(نیوزڈیسک)سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہاہے کہ دو روز قبل میری میڈیا سے کی گئی گفتگو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔اتوار کوجاری ایک بیان میں جلیل شرقپوری نے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں غلطیوں پر عمران خان کا کوئی عمل دخل نہیں ۔انہوں نے کہا کہ ٹکٹوں کی […]
کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا 11 میں سے 5 نشستوں پر جیت کا دعویٰ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان سعید غنی نے کہا ہے کہ ہمیں اندازہ تھا کس جماعت کو کتنا ووٹ پڑا ہے، ہم نے پورے پلان سے ان علاقوں میں محنت کی۔اتوار کوپریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی 11 میں سے 5 نشستیں جیت گئی ہے، 4 پر ہم […]
بحیرہ اسود پر دیکھے جانے والے 22 یوکرینی ڈرونز مار گرائے، روس

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے بحیرہ اسود پر یوکرین کے 22 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو جاری کئے گئے ایک بیان میں روسی وزارت دفاع نے کہا کہ بحیرہ اسود پر دیکھے جانے والے 22 یوکرینی ڈرونز مار گرائے،بیان کے مطابق یوکرین کے علاقے باخموت میں روسی فوج کی پیش […]
پانچواں ون ڈے نیوزی لینڈ نے جیت لیا،پاکستان کو 47رنز سے شکست

کراچی(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں شکست دے دی، گرین شرٹس نے سیریز 4-1 سے اپنے نام کرلی۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 252 رنز بناسکی، افتخار احمد 94 اور سلمان […]
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات روکے، قمر زمان کائرہ

جہلم(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی مذاکرات روکے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہماری کوشش تھی بجٹ اجلاس کے بعد جولائی میں اسمبلیاں ختم کر دی جائیں۔انہوںنے کہا کہ عدالتوں […]
عمران نیازی کوانٹیلی جنس ایجنسی کے افسران پر الزامات لگانے کی اجازت نہیں دینگے،وزیراعظم

لندن (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ عمران نیازی کا معمولی سیاسی فائدے کی خاطر پاک فوج اور انٹیلی جنس ایجنسی کو معمول کے مطابق بدنام کرنا اور دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے۔اتوارکو سوشل میڈیا پرجاری ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ جنرل فیصل نصیر اور ہماری انٹیلی جنس ایجنسی کے افسران […]
90 روز میں انتخابات آئینی ضرورت ہے تو عملدرآمد کرانا ہمارا فرض ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ آئین کے مطابق چلنے کی ضرورت ہے۔ کوئی بہانہ تلاش نہیں کرنا چاہیے۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں لیکن ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہمیں تو آئین کا […]
وفاقی وزیر مذہبی امور کی حج انتظامات کیلئے عملے کو چھٹی کے دن بھی کام کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے حج انتظامات کےلیے عملے کو چھٹی کے دن بھی کام کرنے کی ہدایت کردی۔وزیرمذہبی امورطلحہ محمود چھٹی کے دن بھی دفتر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے حج کے کام کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔اعلامیے کے مطابق وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے ہدایت جاری کی کہ ہفتے اور […]