اہم خبریں

متنازعہ بیانات کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف بڑا حکم دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )متنازعہ بیانات کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف بڑا حکم دے دیا،عمران خان کو طبی بنیاد پر ریلیف چاہیئے تو پمزاسپتال کا سرٹیفکیٹ لائیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز گاڑی ہائی کورٹ کے اندر لانے کی درخواست کی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں اور افسران سے متعلق متنازعہ بیانات کے کیس میں تحریری حکم جاری کر دیا
پمز سرٹیفکیٹ گاڑی کمپاؤنڈ میں لانے کی درخواست کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔عمران خان کو طبی بنیاد پر ریلیف چاہیئے تو پمز اسپتال کا سرٹیفکیٹ لائیں،پمز کے میڈیکل بورڈ سے معائنہ کروا کر رپورٹ بھی منسلک کی جائے۔

متعلقہ خبریں