اہم خبریں

صدر عارف علوی کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین کو ٹیلی فون

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )صدر عارف علوی کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین کو ٹیلی فون ،شہداء کی فرض سے لگن اور وطن سے محبت پر انہیں سلام پیش کیا،صدر مملکت نے شہداء کیلئے بلندی درجات کی بھی دعا کی۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

متعلقہ خبریں