اسلام آباد (اے بی این نیوز )بلاول بھٹو پاکستان کی نمائندگی کرنے بھارت گئے ہیں،آپ کے لوگ امریکہ میں جا کر کانگریس مین کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہیں،وزیرقانون اعظم نذیر کا سینیٹ میں اپوزیشن رہنماؤں کو جواب میں کہا ایک بل ابھی ایکٹ بنا نہیں اس پر سٹے ہو گیا،کیا اس پر پارلیمان کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw















