اہم خبریں

وزیراعظم آج کامن ویلتھ ممالک کے سرابرہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیراعظم آج کامن ویلتھ ممالک کے سرابرہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کرینگے،شہبازشریف مختلف سربراہان مملکت اور وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے ،وزیر اعظم آج شام برطانوی بادشاہ چارلس کے ڈنر میں بھی شریک ہوں گے،، نوازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو میں شہبازشریف نے کہاپارلیمنٹ کی بالادستی کا سب کواحترام کرنا ہوگا،دوہرا معیارکسی معاشرے کیلئے سود مند نہیں ہوسکتا،، ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں،پاکستان کو جلد مشکل صورتحال سے نکالیں گے، نوازشریف کے حوصلے بلند جلدپاکستان آئینگے،وزیراعظم کل برطانوی بادشاہ شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کرینگے۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

متعلقہ خبریں