وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا لاہور لکھ پت جیل کا دودہ

لاہور ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی خواتین کے ساتھ ہراساں کرنے کے واقعات کے حوالے سے خبریں زبان زد عام ہیں اور جیل میں ایسے واقعات ہو نے کی بھی غیر مصدقہ اطلاعات تھیں ان ہی اطلاعات کے تحت وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار نے لاہور لکھ پت جیل کا دودہ […]
مسلم لیگ ن کا انٹرا پارٹی الیکشن،چناؤ کل بروز جمعہ اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن نے ’انٹرا پارٹی‘ انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے، 16 جون کو پارٹی عہدیداروں کا چناؤ کیا جائے گا۔ نواز شریف پارٹی سربراہ، شہباز شریف صدر، مریم نواز بدستور چیف آرگنائرز رہیں گے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عہدیداروں کے چناؤ کے لیے […]
آذربائجان پاکستان کی تیل و گیس کے شعبے میں مدد کریگا، اعلامیہ وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آذربائجان پاکستان کی تیل و گیس کے شعبے میں مدد کریگا،جمعرا ت کووزیراعظم ہائوس کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ آذربائیجان پاکستان کی توانائی کی ضروریات […]
نواز شریف نے اپنی بی اے کی ڈپلیکیٹ ڈگری نکلوالی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی بیچلر آف آرٹس (بی اے) کی ڈپلیکیٹ ڈگری نکلوالی۔نجی ٹی وی نے یونیورسٹی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پنجاب یونیورسٹی نے نواز شریف کی ڈپلیکیٹ ڈگری جاری کردی ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے 1968میں گورنمنٹ کالج […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد حیران کن اضافہ ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان میں گزشتہ کئی روز سے سونے کی قیمتوں میں مسلسل بڑی کمی کے بعد آج حیران کُن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ملک میں فی تولہ سونا 1700 روپے اضافے کے بعد 2,20,700 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1458 روپےاضافے کے بعد 1,892,15 روپے کا ہو گیا ہے۔اس […]
سمندری طوفان بپر جوائے کی ساحلی علاقے کی طرف بڑھنے کی رفتار میں 6 سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کمی آ گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )بحیرہ عرب سے اٹھنے والے انتہائی شدید سمندری طوفان بپر جوائے کی ساحلی علاقے کی طرف بڑھنے کی رفتار میں 6 سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کمی آئی ہے تاہم اس کا پھیلائو اور شدت کی نوعیت برقرار ہے، کیٹگری 3 کا طوفان (آج) جمعرات کی رات کسی بھی وقت سندھ […]
معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں، وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی

سرگودہا(اے بی این نیوز)وزیر مملکت برائے صنعت وپیداوار تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے انقلابی وژن کی بدولت معیشت کی بہتری کے لیے بھرپور جدوجہد کر رہی ہے اور اس سلسلے میں جنگی بنیادوں پر […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈے کیئر سینٹرز بل 2023 ء کی توثیق کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈے کیئر سینٹرز بل 2023 ء کی توثیق کردی۔ بل کا مقصداسلام آباد میں پبلک اور پرائیویٹ اداروں میں ڈے کیئر سینٹرز کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ بل کے تحت وفاقی حکومت کم از کم 70 ملازمین کے حامل اداروں میں ڈے کیئرز کا قیام […]
معروف آٹوموبیل کمپنی ہونڈا شدید مشکلات سے دوچار

اسلام آباد (اے بی این نیوز) معاشی طور پر ملک اس وقت کسمپرسی کا شکار ہے، صنعتیں کی حا لت تباہ ہے، ملک مین بے روز گاری کا دور دورہ ہے،ایسے میں آٹو ما بیل کمپنیان بھی نقصان کا شکار ہیں،پچھلے تین ماہ میں ہونڈا کمپنی کی مشہور کار ہونڈا سیوک کا ایک یونٹ بھی […]
روس کو چینی کرنسی میں ادائیگیاں کی جائیں گی،وزیر خزانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)روس سے بارٹر ٹریڈ میں تیل شامل نہیں ہے،ہم نے اب روس سے تیل منگوا لیا ہے،روس سے تیل منگوانے پر جی سیون ممالک کو مطمئن کیا،ہم نے کہا اگر دیگر ممالک تیل لے سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں،روس کو چینی کرنسی میں ادائیگیاں کی جائیں گی،گوادر کو ٹیکس چھوٹ […]