اہم خبریں

معروف آٹوموبیل کمپنی ہونڈا شدید مشکلات سے دوچار

اسلام آباد (اے بی این نیوز) معاشی طور پر ملک اس وقت کسمپرسی کا شکار ہے، صنعتیں کی حا لت تباہ ہے، ملک مین بے روز گاری کا دور دورہ ہے،ایسے میں آٹو ما بیل کمپنیان بھی نقصان کا شکار ہیں،پچھلے تین ماہ میں ہونڈا کمپنی کی مشہور کار ہونڈا سیوک کا ایک یونٹ بھی فروخت نہ ہوسکا ،گزشتہ ایک ماہ میں مجموعی طور پر ہونڈا کمپنی ملک میں صرف 87 گاڑیاں فروخت کرسکی،کمپنی کو ایل سیز نہ کھلنے کے سبب را میٹریل کی درآمد میں شدید مشکلات کا سامنا ہے

متعلقہ خبریں