اہم خبریں

آذربائجان پاکستان کی تیل و گیس کے شعبے میں مدد کریگا، اعلامیہ وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آذربائجان پاکستان کی تیل و گیس کے شعبے میں مدد کریگا،جمعرا ت کووزیراعظم ہائوس کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ آذربائیجان پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنےمیں تعاون کرےگا، آذربائجان پاکستان کی تیل و گیس کے شعبے میں مدد کرے گا۔

متعلقہ خبریں