اہم خبریں

کراچی،جماعت اسلامی نے مئیر ،ڈپٹی مئیر کے نتائج کو مسترد کر دیا، زبردست احتجاج، ایک دوسر ےپر پتھراو

کراچی ( اے بی این نیوز   ) جماعت اسلامی نےمئیر اور ڈپٹی مئیر کراچی کے انتخاب پر تحفطات کا اظہار کر دیا، حافط نعیم پریس کلب کے باہر اپنے احتجاجی کارکنون کے ہمراہ پہنچ گئے،مرتضیٰ وہاب کے مئیر کراچی منتخب ہو نے کے بعد اارٹس کونسل کا علاقہ میدان جنگ بن گیا،کارکنوں کے درمیان لاتوں ،مکوں گھونسوں […]

پولیس کی بڑی عید پر بڑی تیاریاں، اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) مویشی منڈیوں میں وارداتوں کے خدشہ کے پیش نظر پولیس کی بڑی عید پر بڑی تیاریاں، اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں، فیصلی کیا گیا ہے کی حطتی اقدامات کے پیش نظر مویشی منڈیوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے،بیوپاری پولیس کی نگرانی میں روزانہ کی […]

پی اے سی کا ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی جانب سے لوگوں سے اضافی چارجز لئے جانے کا نوٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی جانب سے لوگوں سے اضافی چارجز لئے جانے کا نوٹس لے لیا اور سی ڈی اے کو ہدایت کی کہ سوسائٹیوں کو اضافی چارجز کی وصولی سے روکا جائے،کمیٹی میں لیز ایکسپائر ہونے کے باجود پلاٹ کی منسوخی نہ ہونے سے سی ڈی […]

حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے پر ایمرجنسی لگانا چاہتی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے پر ایمرجنسی لگانا چاہتی ہے، شیخ رشیدنے سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کی ایک طرف معاشی خودمختاری داؤ پر لگادی گئی دوسری طرف عوام کو غربت کے سمندر میں ڈبو دیاگیا،پاکستان میں سقوط معیشت ہوچکا،بلوم برگ نے […]

آئین کے مطابق حکومت کے جتنے ادارے ہیں ان کا آڈٹ ہونا چاہیے،نور عالم خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آئین یہ کہتا ہے کہ حکومت کے جتنے ادارے ہیں ان کا آڈٹ ہونا چاہیے،این ٹی ایل میں لوگ 13 تیرا لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں، این ٹی ایل والے اگر ریکارڈ […]

ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تقریب تقسیمِ اعزازات کا انعقاد

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )ایئر ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد میں تقریب تقسیمِ اعزازات کا انعقادکیا گیا جس میںپاک فضائیہ کے افسران، جونیئر کمیشنڈ آفسران، ایئر مین اور سویلین اسٹاف کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں نان آپریشنل ملٹری ایوارڈز سے نوازا گیا،پاک فضائیہ کے نائب سربراہ ایئر مارشل محمد زاہد محمود تقریب کے مہمان […]

پاکستان وویمنز والی بال ٹیم کیلئے خوش خبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن نے ایک سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام کی منظوری دیدی ، ملک میں خواتین والی بال کھیل کے فروغ اور ڈویلپمنٹ کیلئے انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن (ایف آئی وی بی) کو سپورٹ کرنے کی درخواست کی تھی، پروگرام کے تحت انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن 12ماہ کی کوچنگ سپورٹ […]

پی سی بی کا عالمی سطح پر میڈلز کے حصول کیلئے ٹاپ ایتھلیٹس کی انٹرنیشنل ٹریننگ اور گرومنگ پلان مرتب کرنیکا فیصلہ

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم کی خصوصی ہدایتپرپاکستان سپورٹس بورڈ نے عالمی سطح پر میڈلز کے حصول کیلئے ٹاپ ایتھلیٹس کی انٹرنیشنل ٹریننگ اور گرومنگ پلان مرتب کرنیکا فیصلہ کر لیا اس پلان کے مطابق پرائم منسٹر سپورٹس انیشیٹو پروگرام کے تحت مختلف کھیلوں کے بہترین ایتھلیٹس کا پول تیار کرکے انکی فیڈریشنز […]

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ، 25 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں 236.71 ارب روپے کے 25 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیتے ہوئے 7 منصوبے ایکنک کو منظوری کے لئے سفارش کر دیئے ہیں۔ اجلاس میں سیکرٹری […]

وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت نے اساتذہ اور ملازمین کیلئے ہائرنگ کی سہولت بحال کر دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن ( ایف ڈی ای ) کے اساتذہ اور ملازمین کیلئے ہائرنگ کی سہولت بحال کر دی ہے جو کہ بجٹ کی کمی کی وجہ سے مئی 2022 میں معطل کر دی گئی تھی۔ یہ اقدام ان تعلیمی اداروں […]