اسلام آباد(اے بی این نیوز ) مویشی منڈیوں میں وارداتوں کے خدشہ کے پیش نظر پولیس کی بڑی عید پر بڑی تیاریاں، اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں، فیصلی کیا گیا ہے کی حطتی اقدامات کے پیش نظر مویشی منڈیوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے،بیوپاری پولیس کی نگرانی میں روزانہ کی بنیاد پر رقم بینک میں جمع کرائیں گے تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے اس سلسلے میں تما م ایس او پیز تیار کر لئے گئے ہیں، منڈیوں کےاطراف میں خاردار تاریں بھی لگائی جائیں گیجبکہ تمام اہم مارکیٹوں میں اضافی نفری تعینات ہوگی















