اہم خبریں

سمندری طوفان بائپر جوائے کی آگے بڑھنے کی رفتار سست ہو گئی ، نوعیت اب بھی شدید ہے،شیری رحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی آگے بڑھنے کی رفتار سست ہو گئی ہے ، تاہم اس کی نوعیت اب بھی شدید ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ طوفان اب رات سے […]

پاکستان نےنئے بجٹ میں ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھانے کا موقع گنوا دیا گیا،آئی ایم ایف

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )پاکستان نےنئے بجٹ میں ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھانے کا موقع گنوا دیا گیا ،آئی ایم ایف کی کنٹری ڈائریکٹر ایسٹرپریز کی میڈیا سے گفتگو ، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ٹیکس آمدن سے ہونے والے اخراجات میں منصفانہ کمی نہیں کی ،آئی ایم ایف نئی ٹیکس ایمنسٹی […]

کمیونٹی سکولز کا قیام خوش آئند امر ،غریب بچوں کو تعلیم کے حصول میں آسانی ہوگی،انجم عقیل خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے کہا ہے کہ کمیونٹی سکولز کا قیام خوش آئند امر ہے جس سےسکولوں سے باہر غریب بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں مدد ملے گی،مسز ملک اشرف کی اس حوالے سے خدمات کوسنہری حروف میں لکھا جانا […]

پانچ صنعتی شعبوں میں سالانہ 956 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پانچ صنعتی شعبوں میں سالانہ 956 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف، جس میںرئیل اسٹیٹ،، چائے، سگریٹ، ٹائرز، آئل اور فارما سیوٹیکل سیکٹر شامل ہیں ،صرف رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سالانہ 500 ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوئی،سگریٹ انڈسٹری میں سالانہ 240ارب جبکہ چائے کی شعبے میں سالانہ 45ارب […]

مرتضیٰ وہاب کا حال حمزہ شہباز کی وزارتِ عظمیٰ جیسا ہو گا، پی ٹی آئی کا میئرکراچی کے انتخابات پر ردعمل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پیپلز پارٹی پر الیکشن چوری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے میئر کراچی کا انتخاب مسترد کر دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے گرفتاریاں کر کے لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا، گم شدہ افراد پیپلز پارٹی کے سیف ہاؤس میں موجود […]

سرکاری ملازمین کو23 جون تک تنخواہ ادائیگی کیلئے ہدایات جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ سرکاری ملازمین کو23 جون تک اس ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے ہدایت جاری کردی ہے، ایس ڈی جیز میں ایم این ایز کے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈزنان لیپس ایبل اکائونٹ میں ڈالنے کیلئے وزارت قانون اوراٹارنی جنرل سے مشاورت کریں گے۔ جمعرات […]

طوفان بپرجوئے ، خرم دستگیر خان کا دورہ،متاثر ہونے والے ٹرانسمیشن ٹاورز کا معائنہ کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر برائے توانائی (پاور ڈویژن) خرم دستگیر خان نے جھمپیر ونڈ کوریڈور کا دورہ کیا تاکہ طوفان بپرجوئے کی وجہ سے بارشوں اور انتہائی موسمی حالات سے متاثر ہونے والے ٹرانسمیشن ٹاورز کا معائنہ کیا۔ متاثرہ ٹرانسمیشن ٹاورز کی وجہ سے 60 میگاواٹ بجلی متاثر ہوئی۔ وزیر نے معائنہ […]

پیٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پیٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق 16 جنون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روز فی لیٹرکمی کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت 3 روپے بڑھنے کا امکان ہے ۔ واضح رہے اس وقت ملک میں پیٹرول 262 ، لائٹ ڈیزل 147 […]

’’بی ‘‘ پلان کیاہے…؟

اسحق ڈار نے جو وفاقی بجٹ پیش کیاہے‘ اس میں تعلیم اور صحت کے شعبے میں انتہائی کم رقم مختص کی ہے۔ جس سے ظاہر ہوتاہے کہ انہیں نہ تو تعلیم کے فروغ سے دلچسپی ہے اور نہ ہی عوام کی صحت سے جوکم غذا کی وجہ سے ہرگزرتے دن کے ساتھ کمزور ہورہے ہیں […]

جیلیں اور یاد ماضی!

ویسے تو صوبہ پنجاب، کے پی کے، بلوچستان اور کشمیر کی جیلوں کی صورتحال میں کوئی بہتر نہیں ہے، مگر سندھ کی جیلوں کی صورتحال کے حوالے سے ایک گھر کے بھیدی نے جو لنکا ڈھائی ہے، اسے دیکھ کر اندازہ لگانا چنداں مشکل نہیں ہے کہ جن کو خود قیدیوں کی بیرکوں میں بند […]