اہم خبریں

پاکستان نےنئے بجٹ میں ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھانے کا موقع گنوا دیا گیا،آئی ایم ایف

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )پاکستان نےنئے بجٹ میں ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھانے کا موقع گنوا دیا گیا ،آئی ایم ایف کی کنٹری ڈائریکٹر ایسٹرپریز کی میڈیا سے گفتگو ، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ٹیکس آمدن سے ہونے والے اخراجات میں منصفانہ کمی نہیں کی ،آئی ایم ایف نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے سخت خلاف ہے،ایمنسٹی اسکیم جیسے اقدام معیشت کے لئے سازگار نہیں،معیشت کی بہتری کیلئے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں ،پالیسی بات چیت بھی جاری ہے ۔

متعلقہ خبریں