اہم خبریں

ڈھیل یاڈیل

تین بڑے فلسفی ایسے ہیں جنہوں نے عالم تصورمیں اگلے جہانوں کی سیرکی ہے اوراس سیرکے تجربے کے بعددنیا کوبہترین تخلیقات عطاکی ہیں،یہ تخلیقات ادب کاسرمایہ ہیں اور رہتی دنیا تک قائم رہنے والی ہیں۔سب سے پہلے ابن عربی نے فتوحات کلیہ لکھی اورعالم بالاکی سیرکااحوال تحریر کیا، پھردانتے نے ڈیوائن کامیڈی تحریرکی اورآخرمیں علامہ […]

ٹرمپ گرفتار، آج طوفان ساحل سے ٹکرائے گا

٭ …امریکہ کا سابق صدر ٹرمپ گرفتار، 37 الزامات، بدعنوانی، بے ضابطگی کے 37، الزامات ، بعد میں رہائیO سمندری طوفان آج پاکستان اور بھارت کے ساحلوں سے ٹکرائے گا، 150 کلو میٹر رفتار سے تیز ہوائیں، طوفانی بارشیں، بھارتی صوبے گجرات سے 40 ہزار افراد ساحلوں سے پناہ گاہوں میں، پاکستان میں 60 ہزار […]

سمندری طوفان بپر جوائے ،پاکستان کیلئے اب بھی خطر ہ ،آج کیٹی بندر کی ٹکرائے گا

کراچی(نیوز ڈیسک) سمندری طوفان بپر جوائے کا رخ تبدیل ، کراچی سے دور ہونے لگا،پاکستان کیلئے اب بھی خطر ہ آج کیٹی بندر کی ٹکرائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ سمندری طوفان کراچی سے 275 جبکہ کیٹی بندر سے 240 کلومیٹر دور ہے ۔ اس سائیکلون کے گرد 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار […]

مریم نواز کی خواتین ونگ کو گھر گھر انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایت

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز و سینئر نائب صدر مریم نواز کے زیر صدارت ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پارٹی اجلاس ہوا۔اجلاس میں لاہور کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا، اجلاس میں ن لیگ لاہور کے صدر سیف کھوکھر، ن لیگ لاہور خواتین ونگ کی صدر سعدیہ تیمور نے بھی شرکت […]

کراچی کی 16 ٹی ایم سیز میں سے 8 پر پی پی اور 6 پر جماعت کے چیئرمین بلامقابلہ منتخب

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کی 25 میں سے 16 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی) میں چیئرمین اور وائس چیئرمین بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق 16 میں 8 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن پرپیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوار 6 ٹی ایم سیزمیں کامیابی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔دو ٹی ایم سیزپر […]

شہری مستحق مریض کو براہ راست خون کا عطیہ کریں،محمد حمید خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک )بانی صدر الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ آزاد کشمیر و پاکستان ایدھی آزاد کشمیر محمد حمید خان نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان اور کشمیر میں لاکھوں تھیلیسیمیا اور بلڈ کینسر کے معصوم بچے اور مریض ہیں جو صرف اور صرف ہمارے اور آپ کے خون پر زندہ ہیں،اگر ہم سب چار پانچ […]

بیجنگ میں اپنی نوعیت کے پہلے چین، پاک، ایران انسداد دہشتگردی مذاکرات

بیجنگ(نیوزڈیسک)بیجنگ میں چین کی میزبانی میں چین، پاک اور ایران کے وفود پر مشتمل اپنی نوعیت کے پہلے تین ملکی انسداد دہشتگردی مذاکرات منعقد ہوئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں گفتگو کے دوران پاکستانی وفد نے مذاکرات کی زیادہ تفصیل بتانے سے گریز کیاتاہم انہوں نے بتایا کہ وفود […]

ڈیفنس کراچی میں 3 کروڑ کی ڈکیتی، واردات مشکوک قرار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع درخشاں تھانے کی حدود میں ہونے والی 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی کی واردات مشکوک قرار دے دی گئی۔درخشاں تھانے کی پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان روڈ پر نجی بینک سے رقم نکالنے والوں نے بخاری کمرشل میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی کی اطلاع دی۔پولیس کے روبرو متاثرین […]

فردوس عاشق ”استحکام پاکستان پارٹی“ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور ( اے بی این نیوز   )سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنی جماعت ”استحکام پاکستان پارٹی“ کے قیام کا اعلان 8 جون کو کیا تھا، جب کہ 12 جون کو پارٹی کے عہدیداران کا بھی اعلان کیا تھا، جس کے مطابق عبدالعلیم خان کو پارٹی کا صدر، عامر کیانی کو سیکرٹری جنرل، جب کہ عون چوہدری کو پارٹی […]

وزیراعظم کی ہدایت پر ممکنہ سمندری طوفان ” بپر جوائے” کے پیش نظر لیسکو کی امدادی ٹیموں کی تشکیل

لاہور( اے بی این نیوز       ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کی جانب سے سندھ میں آنے والے سمندری طوفان کے باعث بجلی املاک کو ممکنہ طور پر پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کیلئے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان کی ہدایات پر لیسکو کی 70امدادی ٹیمیں آج حیدرآباد کے […]