اہم خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر باکو پہنچ گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز       )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے اول نائب وزیرِ اعظم یعقوب ایوبوف، نائب وزیرِ خارجہ النور مامادوف، پاکستان […]

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ جلانا باربی کیو اور کچرا پھیلانے پر پابندی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ جلانا باربی کیو اور کچرا پھیلانے پر پابندی ہوگی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق ان اقدامات کی وجہ سے مارگلہ کی پہاڑیوں میں آئے روز آگ لگنے کا معاملہ پیش آتا ہے، شہر اقتدار میں گندا پانی جمع کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا […]

سمندری طوفان کے اثرات بھارت پہنچ گئے،ممبئی کے ساحلی علاقوں سے سمندر کی لہریں ٹکرانا شروع ہو گئیں

دہلی (  اے بی این نیوز   )سمندری طوفان کے اثرات بھارت پہنچ گئے، گجرات میں سکولوں کی چھٹیاں پبلک پارک بند کر دیئے گئے،سمندری طوفان کی لہریں ممبئی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانا شتروع ہو گئیں،طوفان 15جون کی دوپہر یا شام کو سندھ میں کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان ٹکرائے گا۔ آج شام سے 17 […]

بپھر جوائے کل گیارہ بجے کیٹی بندر سے ٹکرائے گا، ہاکس بے،کیٹی بندر پر سمندر بپھر گیا

دوکشتیاں طوفان بپرجوائے کی نذر، پاک بحریہ نے 22 زندگیاں بچالیں

کرا چی (  اے بی این نیوز  ) سمندری طوفان بپر جوائے کل گیارہ بجے کیٹی بندر سے ٹکرائے گا، ہاکس بے پر بھی سمندر بپھر گیا،پانی سڑکپر آگیا،پولیس سڑک توڑ کر پانی نکال رہی ہے،ٹرٹل بیچ پر بھی سڑک زیر آب آگئی، سمند کا پانی رکاوٹوں کو چیرتا ہوا آبادی کی طرف بڑھ رہا ہے،سجاول میں […]

اسلام آباد میں طوفان اور بارش شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) وفاقی دار لحکومت اور راولپنڈی میں طوفان اور باد وباراں،تیز ہواوں کے جھکڑ چلنا شروع ہو گئے، بارش خاصی تیز ہو رہی ہے جس کی وجہ سے جون کے مہینے میں موسم ٹھندا ہو گیا،واضح رہے کہ کراچی میں سمندری طوفان جو ساحل کیطرف بڑھتے ہو ئے اب دور […]

کراچی ،الیکشن کمیشن نے مئیر اور ڈپٹی مئیر کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

کراچی (اے بی این نیوز    )الیکشنکمیشن نے مئیر اور ڈپٹی مئیر مے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ حتمی فہرست کے مطابق میئر کراچی کیلئے دو امیدوار مد مقابل ہوں گے۔ میئر کراچی کیلئے پیپلز پار ٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان ہیں، الیکشن […]

پی ٹی آئی گیس کے شعبے کا 1400 ارب روپے گردشی قرضہ چھوڑ کر گئی،بلال اظہر کیانی

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گیس کے شعبے کا 1400 ارب روپے گردشی قرضہ چھوڑ کر گئی،چار سال میں ایک میگاواٹ بجلی کی پیداوار نہیں بڑھائی۔ بدھ کو پی ٹی ا?ئی کے رہنمائی حماد اظہر کے بیان پر اپنے […]

وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت سول ایوی ایشن بارے اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت آج (بدھ ) کو فنانس ڈویڑن میں سول ایوی ایشن کے بارے میں اجلاس منعقد ہواجس میں پر وفاقی وزیر برائے ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق، وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم […]

حج اخراجات میں بچت کرکے ساڑھے 4 ارب روپے واپس کر چکے ہیں، وفاقی وزیر طلحہ محمود

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ حج اخراجات میں بچت کرکے ساڑھے 4 ارب روپے واپس کر چکے ہیں، توقع ہے کہ ڈیڑھ سے دو ارب روپے اور بھی حاجیوں کو واپس کریں گے، رواں سال گزشتہ سال کے مقابلے میں 3 گنا بڑا حج ہوگا، […]

عدلیہ کو لوگوں کو فوری انصاف کی فراہمی کے طریقہ کار پر بھی توجہ دینا ہوگی، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کو اپنے بارے ریویو کرنا چاہئے، پارلیمنٹ میں بھی کہہ چکا ہوں کہ سہولیات کے ساتھ ساتھ لوگوں کو فوری انصاف کی فراہمی کے طریقہ کار پر بھی توجہ دینا ہوگی۔انہوں نے بدھ کو پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے […]