اہم خبریں

بھارت میں حجاب پہننے پر اسکول پرنسپل گرفتار، عمارت بھی گرا دی گئی

مدھیہ پردیش (  اے بی این نیوز      )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں حجاب پہننا کسی جرم سے کم نہیں، اسکول کے باہر باحجاب طالبات کا پوسٹر لگانے پر پولیس نے اسکول کی پرنسپل، ریاضی کے استاد اور سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا، بعد ازاں بلڈوزر لگا کر اسکول کی عمارت کے کچھ حصے کو بھی مسمار […]

سمندری طوفان کے نتیجہ میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں کر لی گئی ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کے نتیجہ میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں کر لی گئی ہیں، لوگوں کو ساحلی علاقوں سے محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کی سربراہی میں کمیٹی صورتحال کی […]

ورلڈ ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ کا نیا ایڈیشن ایشز سیریز سے 16 جون کو شروع ہوگا

برمنگھم (  اے بی این نیوز  )ورلڈ ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے نئے 2 سالہ ایڈیشن کا آغاز دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین ایشز سیریز کے ذریعے برمنگھم میں 16 جون سے ہوگا۔یاد رہے کہ آسٹریلیا 11 جون کو اوول میں ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز […]

شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کے لیے روانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کے لیے روانہ ہو گئے۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیرِ تجارت سید نوید قمر، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات […]

سعودی عرب میں کسوہ فیکٹر ی میں غلاف کعبہ کیسے بنتا ہے؟معلومات روبوٹ فراہم کرےگا

ریاض (اے بی این نیوز)سعودی عرب میں کسوہ فیکٹر ی میں غلاف کعبہ کیسے بنتا ہے؟ غلاف کعبہ باقاعدہ ایک پرا سس سے گزر کر بنتا ہے،اس میں بہت محنت لگتی ہے، اس کو کس طریقہ سے تیار کیا جاتا ہے،اس بارے معلومات فراہم کرنا بھی ایک کام ہے، معلومات کی فراہمی کیلئے اب روبوٹ […]

ملکی ثقافت کے فروغ اور قومی تشخص کو پروان چڑھانے میں فنکاروں کا کلیدی کردار ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

لاہور(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فنکار ہماری شناخت اور قومی اثاثہ ہیں، ملکی ثقافت کے فروغ اور قومی تشخص کو پروان چڑھانے میں فنکاروں کا کلیدی کردار ہے۔ یہ بات انہوں نے ملاقات کے لئے آئے فلم، اسٹیج اور ٹی وی آرٹسٹوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پہلی مرتبہ زرعی شعبے کے لئے شمسی توانائی کے حوالے سے بجٹ میں رقم مختص کی گئی ہے، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے تاریخ میں پہلی مرتبہ زرعی شعبے کے لئے شمسی توانائی کے حوالے سے بجٹ میں رقم مختص کی گئی ہے، سندھ کے زرعی مسائل کے حوالے سے صوبائی حکومت کے تعاون سے […]

پاکستان صرف اور صرف آئین اور قانون کی حکمرانی سے چل سکتا ہے ، وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ 2017 میں زیادتی کرنے والوں کو ان سے معافی مانگ کر انہیں ریڈ کارپٹ بچھا کر وطن واپس لانا چاہیے کیونکہ نواز شریف عالمی سطح کا معتبر لیڈر ہے، اس کے بغیر ملک نہیں چل سکتا، عالمی مالیاتی […]

پاکستان کو کوئی دوسرا ملک انسانی حقوق کا سبق نہ پڑھائے، ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو کوئی دوسرا ملک انسانی حقوق کا سبق نہ پڑھائے، کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں مسلک کی بنیاد پر دہشت گردی میں کمی آئی ہے، پاکستان کی جیلوں میں 9 مئی کے واقعات میں گرفتار خواتین […]

سمندری طوفان بائپر جوائے مسلسل آگے بڑھتے جمعرات کو سندھ کے جنوب مشرقی ساحلی علاقہ کیٹی بندر سے ٹکرائے گا، شیری رحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )بحیرہ عرب سے اٹھنے والا سمندری طوفان بائپر جوائے جمعرات 15 جون کو دن 11 بجے کے قریب سندھ کے جنوب مشرقی ساحلی علاقہ کیٹی بندر سے ٹکرائے گا، کراچی کو طوفان سے براہ راست خطرہ نہیں تاہم تند و تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کی صورت میں طوفان کے […]