اہم خبریں

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود سے بدھ کو سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں حج 2023 سے متعلق امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سینیٹرطلحہ محمود نے حج سے متعلق سعودی عرب کے انتظامات پر سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ […]

سمندری طوفان سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کےلئے پوری طرح تیار ہیں،خرم دستگیر خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کےلئے پوری طرح تیار ہیں، ایل این جی کی سپلائی میں خلل ا?یا ہے، پاور پلانٹس کوگیس کی فراہمی کا متبادل انتظام کیا گیا ہے، بجلی کی بحالی کےلئے دوسری کمپنیوں […]

وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی ڈبلیو ایس ایس سی کے احتجاجی دھرنا میں پہنچ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (اے بی این نیوز     )پانچ ماہ سے تنخواہوں سے محروم واسا کے احتجاجی ملازمین کی داد رسی کے لیئے وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی ڈبلیو ایس ایس سی کے احتجاجی دھرنے میں پہنچ گئے۔ انہوں نے احتجاجی ملازمین کے راہنماو¿ں سے انکے مسائل سنے اور انکی مشکلات کے […]

سمندری طوفان بپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ دور ہو نا شروع ہو گیا

دوکشتیاں طوفان بپرجوائے کی نذر، پاک بحریہ نے 22 زندگیاں بچالیں

کراچی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان بپر جوائے کراچی سے فاصلہ دور ہو نا شروع ہو گیا ، کراچی اور طوفان کے مابین فاصلہ 370کلو میٹر ہو گیا،طوفان کا خطرہ ٹلنے کا امکان تاہم کیٹی بند رسے ابھی بھی ٹکرانے کا خدشہ موجود ہے، اسی خدشہ کے پیش نظرعلاقے کے لوگوںکو محفوظ مقامات پر منتقل […]

چار سالوں میں گوادر پر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی،احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )2015 میں گوادر کی ترقی کے لیے جو اہداف مقرر کئے تھے وہ تو تبدیلی کی نظر ہو گئے، چار سالوں میں گوادر پر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی،بجلی اور پانی کے وہ منصوبے جو 2018 میں مکمل ہونا تھے وہ وہیں کے وہیں رکے رہے،گوادر کے منصوبوں کو […]

فراش ٹاؤن کے تین ہزار گھر انتہائی نامساعد حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) فراش ٹاؤن کے تین ہزار گھر انتہائی نامساعد حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔ کیونکہ ٹاؤن میں پانی کا مناسب انتظام نہیں ہے۔ یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کو سینیٹر سیمی ایزدی کی سربراہی میں ‘فراش ٹاؤن’ کا دورہ کے دوران بتائی گئی،اس […]

پاکستان میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے مقامی حکومتوں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائیدار ترقی اہداف ( ایس ڈی جیز) کے حصول کیلئے مقامی حکومتوں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان نے ایس ڈی جیز کے اہداف کی حصول کے لیے قومی حکمت عملی وضع کرنے میں خاطر خواہ […]

پی ایچ ڈی( ٹی ٹی ایس) اساتذہ تنخواہوں میں اضافے سے محروم رہ گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز     ) بجٹ 2023-24 میں اعلیٰ تعلیم کے حامل اور اعلی تعلیم دینے والے پی ایچ ڈی( ٹی ٹی ایس) اساتذہ تنخواہوں میں اضافے سے محروم رہ گئے،آپٹا کے صدر ڈاکٹر یاسر نے کہا کہ ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں ہر سال ملکی بجٹ کے ساتھ اضافہ نہیں ہوتا جو […]

سخت وقت ضرور ہے مگر ہم باؤنس بیک کریں گے،اشفاق یوسف تولہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ہماری معیشت میں بہت ٹھہراؤ ہے پینک مت پھیلایا جائے کہ ڈیفالٹ کر جائیں گے،یہ سخت وقت ضرور ہے مگر ہم باؤنس بیک کریں گے،اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پوسٹ بجٹ سیشن سے متعلقہ تقریب سےوزیر مملکت اشفاق یوسف تولہ نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ […]

سمندری طوفان بائپرجوائے کے پیشِ نظر پاک فوج کی امدادی کاروائیاں جاری

دوکشتیاں طوفان بپرجوائے کی نذر، پاک بحریہ نے 22 زندگیاں بچالیں

کراچی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان بائپرجوائے کے پیشِ نظر پاک فوج کی امدادی کاروائیاں جاری،جی او سی حیدرآباد گیریژن کا ضلع سجاول میں قائم ریلیف کیمپوں کا دورہ،متعلقہ حکام کی طرف سے جی او سی حیدرآباد گیریژن کو امدادی کاروائیوں اور مقامی آبادی کی منتقلی کے عمل پر بریفنگ،ضلع سجاول میں قائم ریلیف کیمپوں […]