اہم خبریں

کراچی کی مئیر شپ پیپلز پارٹی کا حق بنتا ہے،سینیٹر تاج حیدر

کراچی (اے بی این نیوز     )مئیر شپ پیپلز پارٹی کا حق بنتا ہے،،کسی پر پریشر ڈال رہے نہ خرید وفروخت کررہے ہیں،پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کی سینیٹر وقار مہدی اور لال دین کے ہمراہ پریس کانفرنس کہا پی ٹی آئی کے30 ارکان نے میڈیا پرآ کہا کہ ہم جماعت اسلامی کے امیدوار کو ووٹ نہیں […]

جماعت اسلامی کی میئر کراچی کے براہ راست انتخاب کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد

کراچی (اے بی این نیوز   )سندھ ہائیکورٹ نے میئر کراچی کے براہ راست انتخاب کیخلاف حکم امتناع کی جماعت اسلامی کی درخواست مسترد کردی،اگر ہم الیکشن روک دیں تو کون معاملات آگے چلائے گا،،جج کے ریمارکس،جماعت اسلامی کے وکیل نے کہا بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم بددیانتی پر مبنی ہے،ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے دلائل دیتے ہوئے کہا،الیکشن […]

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دیدی

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کیلئے منظور کی گئی ۔رقم خیبرپختونخواکے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی، اس رقم سے 55 لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گا۔عالمی بینک […]

پاکستان اور آئی ایم ایف میں نویں اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر ڈیڈلاک برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان اور آئی ایم ایف میں نویں اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر ڈیڈلاک برقرار،ذرائع کے مطابق 22 جون تک آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کا نام شامل نہیں،سٹاف لیول معاہدے کی صورت میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس بلایا جا سکتا ہے،آئی ایم ایف کے […]

ملک مشکل حالات سے گزررہاہے،ہر ایک کو ہمت،برداشت اور تحمل کا مظاہرہ کرناہوگا،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک مشکل حالات سے گزررہاہے،،ہر ایک کو ہمت،برداشت اور تحمل کا مظاہرہ کرناہوگا،چیف جسٹس کے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ نظر ثانی کیس میں ریمارکس،کہاآئین ترمیم کے ذریعے دائرہ اختیار میں کمی کی اجازت دیتا ہے،کیا آئین سازوں کو نظر ثانی اور اپیل کا فرق معلوم تھا،جسٹس منیب اختر نے ریمارکس […]

بپر جوائے کراچی سےچند سو کلو میٹر دور،لہریں بلند،ساحلی علاقوں میں حالات بگڑنا شروع ہو گئے

دوکشتیاں طوفان بپرجوائے کی نذر، پاک بحریہ نے 22 زندگیاں بچالیں

کراچی ( اے بی این نیوز   )بپر جوائے کراچی سے صرف 338 ،ٹھٹھہ سے 360 کلومیٹر دور رہ گیا، کراچی شہر کے مختلف علاقوں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ شروع، کراچی کے ساحلی علاقوں میں سمندر کے پانی کی سطح میں اضافہ، دو کشتیاں الٹ گئیں،پاک بحریہ نے کشتیوں سمیت 22 افراد کی زندگیاں […]

نامور پیٹرولیم کمپنی شیل کا پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نامور پیٹرولیم کمپنی شیل نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ شیل پاکستان کے 77 فیصد حصص فروخت کردے گی۔اسکا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ کمپنی کا انتظام و انصرام خریدار کے حوالے کردے گی۔پیٹرولیم […]

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

خاران(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی، اس کا مرکز خاران سے 23 کلومیٹر دور جنوب میں تھا۔زلزلے کے جھکٹے رات 8 بجکر 46 منٹ پر محسوس […]

یوکرین کے خلاف جنگ میں شمالی کوریا روس کے ساتھ کھڑا ہے، کم جونگ ان

پیانگ یانگ(نیوزڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس، یوکرین جنگ میں روس کے ساتھ کھڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن کو بھیجے گئے پیغام میں شمالی کوریا کے رہنما نے پیانگ یانگ اور ماسکو کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو بہتر بنانے کی خواہش […]

کمشنر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ کو مخدوش عمارتوں کی فہرست دے دی

کراچی (نیوزڈیسک)کمشنر کراچی اقبال میمن نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو مخدوش عمارتوں سے متعلق فہرست فراہم کر دی۔ بلڈنگ کنٹرل اتھارٹی نے کراچی میں 578 عمارتیں مخدوش ڈکلیئر کی ہیں۔کمشنر کراچی کے مطابق ان عمارتوں میں کراچی جنوبی میں 456 عمارتیں مخدوش قرار دے دی گئیں۔ جبکہ ضلع وسطی میں 66، ضلع […]