اہم خبریں

چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہاہے کہ چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی ہے، جس سے ایکسپورٹرز 15 ارب ڈالر کما سکتے ہیں۔چین میں تعینات پاکستانی سفیرمعین الحق نے بڑی خبر سنا دی اور بتایا کہ چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت […]

رواں مالی سال 11 ماہ میں ترسیلات زر 12.8 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رواں مالی سال گیارہ ماہ میں ترسیلات زر 12 اعشاریہ 8 فیصد کمی سے 24 ارب 80 کروڑ ڈالر رہیں،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی 22 کے مقابلے میں مئی 23 میں ترسیلات زر میں 10.4 فیصد کمی ہوئی اور مئی 2023 میں کارکنوں کی ترسیلات […]

اداکارہ شویتا تیواری ،غضب کی فٹنس،مداح ہو ئے دیوانے،کمال کو فوٹو شوٹ

ممبئی ( اے بی این نیوز)   اداکارہ شویتا تیواری نے پھر ڈھایا قہر، 42 سال کی عمر میں، فینز ان کے ب ہوئے مدہوش! تصاویر وائرل ہو گئیں،جس نے بھی دیکھا وہ عش عش کر اٹھا،اتنی عمر اور اتنی فٹنس،سب نے کیا یاک ہی سوال کی آکر اس حسن کا راز کیا ہے ، شویتا تیواری […]

نیدرلینڈز، جِلد کا سرطان عام، حکومت کا ’’سن بلاک کریم‘‘ مفت بانٹنے کا اعلان

ایمسٹر ڈیم (نیوزڈیسک)نیدرلینڈز میں جِلد کے سرطان کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کیلئے حکومت نے شہریوں میں ’’سن بلاک کریم‘‘ مفت بانٹنے کا فیصلہ کیا ہے،حکومت کے مطابق سورج کی روشنی سے بچاؤ کی کریموں سے بھرے ڈسپنسر اسکول، یونیورسٹی، فیسٹیول، پارک، کھیلوں کے اور تمام عوامی مقامات پر نصب کیے جائیں گے،حکومت نے […]

شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر گیا، 22 فوجی زخمی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ شمال مشرقی شام میں ایک امریکی ہیلی کاپٹر حادثے میں 22 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمال مشرقی شام میں معمول کی پروز پر جانیوالے ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو حادثہ […]

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کا اجلاس طلب

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پارٹی کی رجسٹریشن و تنظیم سازی کے معاملے سے متعلق اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں پارٹی کو […]

دس دن سے ایک ہی شلوار قمیص پہنی ہوئی ہے، ادویات بھی نہیں دی جارہیں،پرویز الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ 10 دن سے ایک ہی شلوار قمیص پہنی ہوئی ہے۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ 6 فٹ کا سیل ہے میری ٹانگیں بھی اُس میں سیدھی نہیں ہو سکتیں۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز […]

اہم قومی ادارے کے سربراہ کا وزیراعظم کو ہنگامی استعفیٰ دینے کا فیصلہ ، اسلام آباد میں ہلچل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین نادرا طارق ملک اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے تیار اپنے ہاتھوں سے استعفی لکھ لیا ۔آج کسی بھی وقت وہ وزیراعظم سے ملاقات کر کہ اپنا استعفی پیش کرینگے چیئرمین نادرا طارق ملک مستعفی ہونے کے بعد کوئی بھی سرکاری نوکری نہیں کرینگے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر چیئرمین نادرا […]

دوسروں کا تمسخر اڑانے اور حسد سے بچیں

اے ایمان والو!نہ تو مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں، ہوسکتا ہے کہ وہ (جن کا مذاق اڑا رہے ہیں) خود ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں، ہوسکتا ہے کہ وہ (جن کا مذاق اڑا رہی ہیں) خود ان سے بہتر ہوں۔ (الحجرات 49:) اس آیت کریمہ میں کسی […]

عزت نفس اورچھترول

(گزشتہ سے پیوستہ) یہ مناظرآپ کوہرصاحبِ اختیارکے دفتر میں ملیں گے۔یہ لوگ اپنے سے جونیئر افراد پر برستے ہیں،غصے میں گرجتے ہیں،انہیں کھڑے کھڑے یہ سب سننا پڑتاہے اوریہ ذلت ہر روز برداشت کرناپڑتی ہے،کبھی بھری میٹنگ میں سب کے روبرو،ایسے لمحوں میں کوئی نہیں سوچتاکہ اس کی آنکھوں میں جوضبط کے آنسوہیں،اس کے ماتھے […]