کراچی (اے بی این نیوز )مئیر شپ پیپلز پارٹی کا حق بنتا ہے،،کسی پر پریشر ڈال رہے نہ خرید وفروخت کررہے ہیں،پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کی سینیٹر وقار مہدی اور لال دین کے ہمراہ پریس کانفرنس کہا پی ٹی آئی کے30 ارکان نے میڈیا پرآ کہا کہ ہم جماعت اسلامی کے امیدوار کو ووٹ نہیں دینگے،،،جماعت اسلامی نے انکے ساتھ اتحاد کیا ہے جنہوں نے پاکستان اور دفاعی تنصیبات پر حملہ کیا















