اہم خبریں

گلوبل میڈیا گروپ کی جانب سے بی ٹی ایکس ٹاپ ایوارڈ شوکا انعقاد

ریاض(نیوزڈیسک ) سعودی عرب میں گلوبل میڈیا گروپ کی جانب سے بی ٹی ایکس ٹاپ ایوارڈ شو منعقد کیا گیاجس میں سعودی کاروباری شخصیات سمیت پاکستانی اور دیگر غیر ملکی شخصیات بھی شریک تھیں ، ریاض میں بی ٹی ایکس ٹاپ ایوارڈ شو میں مختلف کمپنیوں کے 24 سی ای اوز نے شرکت کی جہاں […]

وزیراعظم شریف آئندہ ہفتے فرانس کا اہم دورہ کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شریف آئندہ ہفتے فرانس کا اہم دورہ کرینگے،وزیر اعظم کے ہمراہ ایک وفد بھی پیرس جاے گا،شہباز شریف پیرس میں نئے عالمی مالیاتی سمجھوتے کے لیے سربراہی کانفرنس میں شریک ہونگے،نئے عالمی مالیاتی سمجھوتے کے لیے سربراہی کانفرنس22 اور 23 جون کو منعقد ہو گی، نئے عالمی مالیاتی سمجھوتے […]

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا چین کے صدر شی جن پنگ کی سالگرہ پر نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ کی سالگرہ پر نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ ان کی متحرک قیادت میں چین بین الاقوامی یکجہتی، امن اور تعاون کو آگے بڑھانے والے عالمی رہنما کے طور پر ابھرا ہے۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے […]

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ،ناقص صفائی کے انتظامات پر آبپارہ مارکیٹ کے تین ریسٹورنٹس سیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل کی قیادت میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ،ناقص صفائی کے انتظامات پر آبپارہ مارکیٹ کے تین ریسٹورنٹس سیل کر دیئے گئے،اس موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد نور الامین مینگل نے کہا کہ 2 ماہ کی ایڈوائزری مدت ختم، اب اسلام […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ملکی ضرورت سے 16 ارب ڈالر کم ہیں،حفیظ پاشا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ملکی ضرورت سے 16 ارب ڈالر کم ہیں۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ملٹی لیٹرل قرض ہے۔ دوست ممالک کی جانب سے بڑے زرمبادلہ ڈیپازٹ کے بغیر پاکستان کا مسئلہ حل نہیں ہوپائے گا ۔ماہر معا شی امور اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر حفیظ […]

حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیں،محدود نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں طلب کر لی ہیں،ہارڈشپ درخواست فارم وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے،درخواست فارم مذہبی امور کے سیکشن افسر حج پالیسی کو دستی یا بذریعہ ای […]

برطانیہ نے جین میریٹ اوبی کو پاکستان میں نیا کمشنر مقرر کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )برطانیہ نے جین میریٹ اوبی کو پاکستان میں نیا کمشنر مقرر کردیا ، یہ بات اہم ہے کہ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنرجولائی کے وسط میں اپنا عہدہ سنبھالیں گی ، برطانوی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جین میریٹ اوبی تعینات کر دیا […]

پاکستان کی معیشت کو نئی جہت دے رہے ہیں ، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو نئی جہت دے رہے ہیں جس کی بنیاد برآمدات بڑھانا ہے،پورٹل کا مقصد شفافیت ، خود احتسابی اور عوام کی رائے کو ترقیاتی بجٹ کے عمل کا حصہ بنانا ہے ۔ان خیالات کا اظہار […]

بپرجوائے کراچی سے دورجانا شروع،فاصلہ بڑھ کر245کلومیٹرہوگیا

کراچی (اے بی این نیوز    )بپرجوائے کراچی سے دورجانا شروع ہو گیا،فاصلہ بڑھ کر245کلومیٹرہوگیا،ٹھٹہ سے طوفان 210 کلومیٹردور ی پر ہےجبکہکیٹی بندرسے بھی فاصلہ بڑھ کر145کلومیٹرہوگیا، اب یہ شمال مشرق کی جانببڑھنا شروع ہو گیا،طوفان کے مرکز کے گرد ہواؤں کی رفتار تقریباً 150 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ لہروں کی اونچائی 30 فٹ ہے ،سجاول کے […]

جماعت اسلامی والے انکھوے لاڈلے بن کر کراچی کھیلنے کیلئے مانگ رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر مملکت اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جماعت اسلامی والے انکھوے لاڈلے بن کر کراچی کھیلنے کیلئے مانگ رہے ہیں، مرتضی وہاب ووٹ لیکر اپنی اکثریت ثابت کر چکےپی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کو ووٹ نہیں دیا،یہ کیسے ممکن ہے کہ […]