اسلام آباد (اے بی این نیوز )برطانیہ نے جین میریٹ اوبی کو پاکستان میں نیا کمشنر مقرر کردیا ، یہ بات اہم ہے کہ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنرجولائی کے وسط میں اپنا عہدہ سنبھالیں گی ، برطانوی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جین میریٹ اوبی تعینات کر دیا گیا ہے تاہم وہ ذمہ داریاں جولائی میں سنبھا لیں گی۔















