اہم خبریں

تیل و گیس کے شعبے میں پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کی بڑی فیلڈ قبل از وقت آپریشنل کردی گئی ، اس حوالے سےاو جی ڈی سی ایل نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ضلع لکی مروت میں ولی فیلڈ سے یومیہ 1 ہزار بیرل تیل اور 10 ایم ایم سی ایف […]

پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے،وزیر خزانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ قائمہ کمیٹی سے خطابکرتے ہو ئے کہا کہ ہمارے خلاف جیو پولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترامیم کی گئیں وہ ناقابل […]

سمندری طوفان بپر جوائے بھارتی ساحلوں سے ٹکرا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سمندری طوفان بپر جوائے بھارتی ساحلوں سے ٹکرا گیا،بھارتی گجرات میں تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں ،موسلا دھار بارش ،کیٹی بندرپربھی اثرات،بپرجوائے کراچی سے دورہو تا جارہا ہے،فاصلہ بڑھ کر245کلومیٹرہوگیا،ٹھٹہ سے طوفان 210 کلومیٹردور ی پر ہے ،کیٹی بندرسے بھی فاصلہ بڑھ کر145کلومیٹرہوگیا،،طوفان کے مرکز کے گرد ہواؤں کی […]

پاکستانی طلبہ نے ایک بار پھر یورپی یونین کی سب سے زیادہ اسکالرشپس حاصل کرلیں

برسلز(نیوزڈیسک)پاکستانی طلبہ نے ایک بار پھر یورپی یونین کے اسکالرشپ پروگرام میں سب سے زیادہ اسکالرشپس حاصل کرلیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے اپنے آفیشل ٹوئٹر پر بتایا کہ عالمی سطح پر پاکستان نے ایک دفعہ پھر سب سے زیادہ اسکالرشپس حاصل کرلی ہیں۔یورپی یونین کے اسکالرشپ پروگرام ’’ایراسمس منڈس‘‘ کے تحت 143 […]

کراچی میئر کے انتخاب،منتخب افراد کو اغواء کر نا اور ووٹ نہ ڈالنے دینا جمہوریت کا قتل ہے،نصر اللہ رند ھاوا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) جماعت اسلامی کے راہنما میاں محمد اسلم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان فراڈ عمل کو کالعدم قرار دے اور کراچی میں میئر کے لیے الیکشن کانیا شیڈول جاری کیا جا ئے جبکہ نصر اللہ رند ھاوا نے کہا کہ میئر کے انتخاب میں […]

منشیات سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں گر کر تباہ

قصور( اے بی این نیوز   )منشیات کی بھاری مقدار پاکستان سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون سرحد کے قریب پاکستانی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارت سے بھاری مقدار میں منشیات لیکر اڑنے والا ڈرون بارش کے باعث کنٹرول سے باہر ہوکر گنڈا سنگھ کے سرحدی علاقے گدوپلی کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ڈرون گرنے کی اطلاع ملتے ہی […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی نوید سنا دی

کراچی (  اے بی این نیوز  )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی نوید سنا دی،زرمبادلہ کے ذخائر 107 ملین ڈالر اضافے کے بعد 9.37ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 9 جون 2023 کو اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم […]

رعایتی نرخوں پر ایل این جی کی فراہمی، پاکستان اور آذربائیجان میں معاہدہ طے

باکو( اے بی این نیوز   ) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آذربائیجان سے ملاقات، دونوں ممالک کی قیادت نے اشتراک عمل کو نیکسٹ لیول پر لے جانے کا فیصلہ کر لیا، آذربائیجان ہر ماہ پاکستان کو رعایتی نرخوں پر ایل این جی فراہم کرے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف کے دو روزہ دورہ کے دوران روس کے بعد […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہ آذربائیجان مکمل،وطن واپسی کیلئے روانہ

باکو(اے بی این نیوز    ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دو روزہ سرکاری دورہ آذربائیجان مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے، آذربائیجان کے اول نائب وزیرِ اعظم یعقوب ایوبوف، نائب وزیرِ خارجہ النور مامادوف، پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف اور آذربائجان میں پاکستان کے سفیر بلال حئی نے وزیرِ اعظم کو باکو […]

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان اور وفاقی وزیر سردار ایاز صادق سے تحریک لبیک کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان اور وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق سے تحریک لبیک پاکستان کی مذاکراتی کمیٹی نے دوسری ملاقات کی،تحریک لبیک کے وفد میں ڈاکٹر شفیق امینی، غلام عباس فیضی، مفتی محمد عمیر الازہری، مولانا غلام غوث بغدادی اور جیلان شاہ شامل تھے،ملاقات میں گستاخان رسول […]