باکو(اے بی این نیوز ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دو روزہ سرکاری دورہ آذربائیجان مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے، آذربائیجان کے اول نائب وزیرِ اعظم یعقوب ایوبوف، نائب وزیرِ خارجہ النور مامادوف، پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف اور آذربائجان میں پاکستان کے سفیر بلال حئی نے وزیرِ اعظم کو باکو ہوئی اڈے پر الوداع کیا۔















