کراچی میں پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک، اہلکار شہید

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک ملزم بھی مارا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔پولیس حکام نے مزید کہا کہ تین ملزمان دکان پر ڈکیتی کر رہے تھے، پولیس […]
تیاری مکمل نہ ہوئی، بلوچستان کا بجٹ تاخیر کا شکار، تاریخ تبدیل

کوئٹہ(اے بی این نیوز)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تاخیر کا شکار ہو گیا، بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔بلوچستان حکومت کی جانب سے بجٹ تیاری مکمل نہ ہو سکی، بلوچستان کے مالی سال 2023-24 کی بجٹ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی، محکمہ خزانہ نے بجٹ تیاری کے حوالے سے […]
امریکی کمپنی نے گلابی ہمالیائی سالٹ میں 20 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی ظاہرکردی

شکاگو(اے بی این نیوز)امریکہ کے شہرشکاگو میں پاکستان کے قونصل جنرل طارق کریم نے ریاست وسکونسن میں گلابی نمک فسلٹی ایم ایس سی آئی کا دورہ کیا اور ممتاز تاجروں سے ملاقات کی۔قونصل جنرل طارق کریم نے میراکل سالٹ ورکس کولیکٹیو انک (ایم ایس سی آئی) کے گلابی نمک فسلٹی اوک کریک، جو کہ ریاست […]
سمندری طوفان بائپر جوائے بھارتی ریاست گجرات سےٹکرا گیا

گجرات (اے بی این نیوز)کیٹیگری تھری کا سمندری طوفان بائپر جوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سےٹکرا گیا۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات میں سوراشٹرا اور کچ کے ساحلی اضلاع میں طوفان کےلینڈ فال کا عمل شروع ہوگیا ہے،سوراشٹرا اور کچ کیلئے ریڈ الرٹ اورراجستھان کےکئی اضلاع کیلئے یلو اینڈ اورنج الرٹ جاری کیاگیاہے۔میڈیا رپورٹس […]
بھارت ،سمندری طوفان جکھو بندرگاہ کے قریب ٹکرانے کا امکان

جکھو (اے بی این نیوز) سپر طوفان بپرجوائے گجرات میں اپنا اثر دکھانے کے لیے بے تاب ہے۔ حکام نے بتایا کہ 74,000 سے زیادہ لوگوں کو خطرے سے دوچار علاقوں سے نکال لیا گیا ہے ،نتظامیہ نے ضلع کچھ میں سمندر سے صفر سے 10 کلومیٹر کے درمیان واقع تقریباً 120 دیہاتوں کے لوگوں […]
سمندری طوفان بپر جوائے کا ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا عمل شروع

کراچی (اے بی این نیوز)پاک بحریہ کے مشترکہ بحری اطلاعات و معاون مرکز نے تازہ ترین صورتحال جاری کر دیں،تازہ صورتحال کے مطابق سمندری طوفان بپر جوائے کا ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا عمل شروع ہو گیا،سمندری طوفان کا ابتدائی حصہ سوراشترا اور کچھ (جکھاؤ پورٹ) کے ساحل سے ٹکرا گیا ،سمندری طوفان بپر جوائے […]
جماعت اسلامی 9 مئی کی مذمت کرنے کے بجائے زمان پارک میں جاکر اتحاد کرکے آگئی، شرمیلافاروقی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہاہے کہ جماعت اسلامی 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرنے کے بجائے زمان پارک میں جاکر اتحاد کرکے آگئی، یہ وہ لوگ ہیں جو فساد کرنا چاہتے ہیں ہم کراچی کو کسی فسادی کے ہاتھ میں نہیں چھوڑیں گے۔نجی ٹی وی سے بات […]
راولپنڈی،میٹرو بس اسٹیشن جلانے کا مقدمہ، فیاض چوہان کی عبوری ضمانت میں 22 جون تک توسیع

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں 9 مئی کو سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن جلانے کے مقدمے میں نامزد سابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فیاض الحسن چوہان کی عبوری ضمانت میں 22 جون تک توسیع ہوگئی۔کیس کی سماعت راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج حامد حسین نے کی جہاں فیاض الحسن چوہان پیش ہوئے۔تفتیشی افسر نے […]
وفاقی وزیر برائے ثقافت و قومی ورثہ امیر مقام نے لوک ورثہ میں ثقافتی میلے کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) لوک ورثہ میوزیم میں ثقافتی میلے کا آغاز کر دیا گیا ۔ میلے کا افتتاح وفاقی وزیر برائے ثقافت و قومی ورثہ امیر مقام نے کیا ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقامنے کہا کہاس طرح کے میلے سال میں متعدد بار ہونے چاہئیں تاکہ لوگوں کو […]
وزیر خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہو ئے کہا کہ اس حوا لے سے میڈیا میں مختلف خبریں چل رہی تھیں کہا ان مصنوعات کی قیمتون میں کمی کی جارہی ہے ،پتہ نہیں ان کو کہاں سے یہ پتا چل گیا […]