اہم خبریں

توشہ خانہ میں تحائف نہ جمع کرانے کا کیس، پی ٹی آئی چیئرمین آج پیش نہیں ہونگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) توشہ خانہ میں تحائف نہ جمع کرانے کا کیس، نیب پیشی ،پی ٹی آئی چیئرمین آج پیش نہیں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور ملزم آج دستاویزات کے ہمراہ طلب کیا ہے ۔ نیب کی طرف سے پی ٹی آئی چیئرمین کو بھیجے گئے نوٹس میں […]

جانی ڈیپ ہتک عزت کا کیس جیت گئے ،1ملین ڈالر جرمانے کی رقم عطیہ کرنیکا اعلان

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) مشہور ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ ہتک عزت کا کیس جیت گئے ، سابقہ اہلیہ اداکارہ امبر ہرڈ کو 1 ملین ڈالرز کا جرمانہ ، جانی ڈیپ نے اس رقم کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جانی ڈیپ نے 1 ملین ڈالر کی رقم پانچ مختلف خیراتی اداروں […]

گوگل میپ میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ، تین اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) گوگل میپ مصنوعی ذہانت کا استعمال ،صارفین کیلئے تین اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے مشہور راستہ دکھانے والی ایپ گوگل میپ نے صارفین کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا اعلان کردیا ،گوگل میپ میں 3 مزید فیچر شامل کیے جائیں گے،پہلا فیچر گلینس […]

شلپا کے گھر میں چوری، قیمتی سامان لوٹ لیا گیا

بمبئی(نیوزڈیسک) دھڑکن فلم کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے محل نما گھر میں کروڑوں روپے کے ڈکیتی،پولیس کی تحقیقات جاری،قیمتی سامان چوری ہونے کی خبریں،دوافرادمشتبہ افراد گرفتار۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے جوہو میں واقعہ شلپا شیٹی کے گھر پر کیتی ہوئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا،کرنے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کی تھیں، […]

پاکستان میں تقرری پر خوشی ہے،پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر کااظہار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نےکہا کہ پاکستان میں ہائی کمشنر تقرری پر خوشی ہے،مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہونگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے جین میرٹ کو نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر کردیا وہ جولائی کے وسط میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

چین میں دنیا کی سب بڑی رہائشی عمارت، 20 ہزار کے قریب افراد رہائش پذیر

بیجنگ(نیوزڈیسک)مشرقی چین کے شہر ہانگ ژو میں واقع ریجنٹ انٹرنیشنل اپارٹمنٹ کی عمارت اپنے رہائشیوں کی بہت بڑی تعداد کی وجہ سے مشہور ہے اور اس کا تقابل کسی بھی طرح ایک چھوٹے سے قصبے سے کیا جاسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق اس رہائشی عمارت میں تقریباً 20 ہزار افراد رہائش پذیر ہیں۔ یہ […]

پی پی کو نگراں پنجاب حکومت سے شکایات، بلاول کو آگاہ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو نگراں حکومت سے شکایات ہوگئیں، پارٹی عہدیداروں نے بلاول بھٹو زرداری کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔ذرائع پی پی پی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کوئی کام نہیں ہو رہا، الیکشن میں مشکل ہوگی، پی پی پی کا کام ہو تو سارا قانون […]

غیر محفوظ ممالک کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کے لیے عالمی تعاون ضروری ہے،شازیہ مری

برلن (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان نے ماضی میں تباہ کن سیلابوں کا سامنا کیا ہے۔سال 2010، 2011، 2020 اور حالیہ سیلاب کے دوران تقریباً 33 ملین افراد بے گھر ہوئے جن میں 6000 […]

اسپیکر سندھ اسمبلی میرا پروڈکشن آرڈر نہیں نکال رہے، فردوس شمیم نقوی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی اور یو سی چیئرمین فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ اسپیکر صاحب میرا پروڈکشن آرڈر نہیں نکال رہے، مجھے جیل میں ایک ماہ ہوچکا ہے۔جمعرات کو جاری اپنے بیان میں فردوش شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ میں اس وقت پارٹی کی واحد […]

طوفانی ہوائیں، کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر، 8 پروازیں منسوخ

کراچی (نیوزڈیسک)طوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر پروازوں کا آپریشن متاثر ہوا اور 8 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔کراچی میں صبح سے اب تک مختلف ائیر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ پی آئی اے کی رحیم یار خان کی پرواز پی کے 582 منسوخ جبکہ پی آئی اے اور نجی ائیر لائنز […]