اہم خبریں

وزیراعظم شریف آئندہ ہفتے فرانس کا اہم دورہ کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شریف آئندہ ہفتے فرانس کا اہم دورہ کرینگے،وزیر اعظم کے ہمراہ ایک وفد بھی پیرس جاے گا،شہباز شریف پیرس میں نئے عالمی مالیاتی سمجھوتے کے لیے سربراہی کانفرنس میں شریک ہونگے،نئے عالمی مالیاتی سمجھوتے کے لیے سربراہی کانفرنس22 اور 23 جون کو منعقد ہو گی، نئے عالمی مالیاتی سمجھوتے کے لیے سربراہی کانفرنس میں اہم عالمی رہنما و سربراہان شریک ہونگے،وزیر اعظم اس وقت آزربائیجان کے دورے پر ہیں،وہ گذشتہ روز آزربائیجان کے دورے پر روانہ ہوے تھے۔

متعلقہ خبریں