ہائی وے سائن بورڈ پر نوجوان کی عجیب حرکت، ویڈیو وائرل

اڑیسہ ( اے بی این نیوز )نوجوان ایکسرسائز کرنے کے لیے جم جاتے ہیں یا پھر گھر میں ہی ایکسرسائز کرتے ہیں لیکن حیران کن طور پر ایک شخص نے ہائی وے کے سائن بورڈ پر پش اپس لگادیے۔بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع پٹناگھ شہر کے ہائی وے کے سائن بورڈ پر ایک نوجوان چڑھ گیا اور […]
پیرس خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا

پیرس (اے بی این نیوز )فرانس کے دارالحکومت پیرس میں خوفناک دھماکے نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دھماکا دارالحکومت کے سینٹرل 5 آراؤنڈیسمنٹ میں پلیس الفونس لاویران کے قریب شام 5 بجے کے قریب ہوا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں سڑک پر ایک تباہ شدہ عمارت […]
سعودی عرب،یو اے ای کا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنےکیلئے دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان میں معیشت اب درست سمت مین گامزن ہو نا شروع ہو گئی ہے اور سعودی عرب نے اپنے دیرینہ تعلقات کو نبھاتے ہو ئے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے اس کے علاوہ یو اے ای نے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری […]
فرح گوگی کے خلاف قانون کا گھیرا تنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فرح گوگی کے خلاف قانون کا گھیرا تنگ ہو گیا،وفاقی حکومت کا فرح گوگی کوبیرون ملک سے گرفتار کرنے کا فیصلہ، حکومت نے ملزمہ کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی منظوری دیدی، فرح گوگی کے خلاف ایف آئی اے لاہور میں اینٹی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے، ذرائع کے […]
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ملک کیلئے بہت بڑا سرمایہ تھیں، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ملک کیلئے بہت بڑا سرمایہ تھیں، وہ کسان، مزدور اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی علمبردار تھیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز وومن پارلیمنٹری کاکس کے زیراہتمام شہید محترمہ بے نظیر […]
پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا

لاہور (اے بی این نیوز)تحریک انصاف نے پارٹی سطح پر سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمرایوب نے پرویزخٹک کونوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 7 روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔نوٹس میں تسلی بخش جواب نہ ملنے پر پرویزخٹک کےخلاف کارروائی […]
متحدہ عرب امارات، عید پر فضائی کرایوں میں 300 فیصد تک اضافہ

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی 6 روزہ تعطیلات کے دوران فضائی کرائے میں تقریباً 300 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات میں سفر کے منصوبے بنانے والے رہائشیوں کو ہوائی کرایوں میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے دھچکا لگا ہے کیوں کہ اس وقت فضائی ٹکٹوں کی قیمتیں […]
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر ایک اہم اور بڑی پیش رفت

اسلام آباد (اے بی این نیوز )داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر ایک اہم اور بڑی پیش رفت امنے اائی ہے ،واپڈا حکام کے مطابق پراجیکٹ کے کنکریٹ سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل کر لیا گیا،ڈیزائن کے مطابق داسو پراجیکٹ کا کنکریٹ سٹارٹر ڈیم دو مختلف مراحل میں مکمل ہوگا،پہلے مرحلے […]
58 کیمپوں میں 60 لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ گزین ہیں ، اقوام متحدہ

جنیوا (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ میں رجسٹرڈ 64 لاکھ سے زیادہ فلسطینی پناہ گزین اب بھی کیمپوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی یوم مہاجرین کے موقع پر فلسطینی مرکزی ادارہ شماریات نے جاری کردہ اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 28.4 فیصد فلسطینی پناہ گزین اقوام متحدہ کی […]
بینظیر کفالت پروگرام کے تحت اب تک 1.448 ملین خاندانوں میں 13.039 ارب روپے تقسیم کئے گئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے بینظیر کفالت پروگرام کے تحت اب تک 1.448 ملین خاندانوں میں 13.039 ارب روپے تقسیم کردیئے ہیں۔ اس کے علاوہ، 391,765 مائوں نے بینظیر تعلیمی وظائف کے تحت سکول جانے والے اپنے بچوں کے وظائف بھی وصول کئے ہیں ۔ بینظیر انکم […]