اہم خبریں

نصیرآباد کے علاقے میں 03 ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

راولپنڈی(  اے بی این نیوز  )نصیر آباد کے علاقے میں 03 ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ،پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکو زیر استعمال موٹر سائکل چھوڑ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، واقعہ کی اطلاع پر ایس ایس پی آپریشنز پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے، جائے وقوعہ سے شواہد […]

ہماری افواج مشرق اور جنوب میں دشمن کو تباہ کر رہی ہیں ،یوکرائنی صدر

کیف (نیوز ڈیسک ) یوکرین کے صدر ولا دی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرینی افواج ملک کے مشرق اور جنوب میں روسی فوج دشمن کو تباہ کر رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کے جنوب اور مشرق میں ہمارے فوجی فعال طور […]

امریکا میں بندروں پر تشدد کرنے والوں کیخلاف آپریشن،متعددافرادگرفتار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)معصوم جانوروں کو بے دردی اور بے رحمی سے مارنے والے پکڑے گئے، امریکی حکام نے بندروں پر مختلف طریقوں سے تشدد کرنے والوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک سالہ طویل تحقیقات نے انڈونیشیا سے لے کر امریکا تک پھیلے ہوئے عالمی ریکٹ کا انکشاف کیا تھا، جو بندروں پر تشدد […]

امریکی صدر مودی کو انسانی حقوق پر لیکچر نہیں دیں گے، وائٹ ہاوس

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ بائیڈن مودی کو انسانی حقوق پر لیکچر نہیں دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی صدر بائیڈن سے بھارت میں جمہوری پسپائی اور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر حملوں کے بارے میں […]

دیپکا ککر اور شعیب رضا ابراہیم بنے والدین، گھر میں گونجی کلکاری، دیا بیٹے کو جنم

ممبئی (اے بی این نیوز)دیپیکا ککڑ اور شعیب ابراہیم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کے ساتھ خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ الحمدللہ آج 21 جون 2023 کی صبح ہمارے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی، دعائیں اور برکتیں مانگتے رہیں۔ شعیب اور دپیکا کے والدین بننے کی خبر […]

موجودہ نسل میرٹ اور شفا فیت پر یقین رکھتی ہے، بلاول بھٹو

کراچی ( اے بی این نیوز ) بلاول بھٹونے کہا کہ جب امپائر کی مداخلت نہ ہو تو پی پی کو ہرانا مشکل ہو تا ہے، موجودہ نسل میرٹ اور شفا فیت پر یقین رکھتی ہے، 2018مین ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا، آج کل کے نوجوان کے ذہن میں زہر ڈالا جا رہا ہے، شفاف الیکشن […]

وزیراعظم شہباز شریف فرانس کے دورے پر پیرس پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف فرانس کے دورے پر پیرس پہنچ گئےجہاں وہ ’’ نیوگلوبل فنانشل پیکٹ‘ ‘سربراہی کانفرنس میں شرکت کرینگے ،بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف فرانس کے دورے پر پیرس پہنچ گئے،پاکستانی سفیراور اعلیٰ فرانسیسی حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا پیرس ائیرپورٹ پر استقبال کیا،وزیراعظم شہبازشریف ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا […]

صدی کے آخر تک 80 فیصد ہمالیائی گلیشیئرز پگھل جائیں گے،ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)کھٹمنڈو سے کام کرنے والے انٹرنیشنل سینٹر فار انٹیگریٹیڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ نے جاری اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ آنے والے برسوں میں برفانی تودوں کے پگھلنے اور سیلاب آنے کے واقعات زیادہ تیزی سے رونما ہوں گے۔ اور اس سے پہاڑوں سے نکلنے والی 12 ندیوں کے کنارے آباد دو ارب سے زائد […]

معاشی پلان پر عملدرآمد کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) حکومت کی جانب سے پیش کردہ معاشی پلان پر عمل درآمد بھی شروع کر دیا گیا ہے،وزیر اعظم شہباش شریف نے ایپکس کمیٹی کے ساتھ ساتھ ایگز یکٹیو کمیٹی اور امپلیمینٹیشن کمیٹی بھی تشکیل دیدی،انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے، یہ کمیٹی بیرونی سرمایہ […]

ایٹمی معاہدے کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے، ایرانی صدرکااعلان

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اعلان کیاہے کہ ایٹمی معاہدے کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے، عزت اور وقار کی قیمت پر ایٹمی معاہدہ نہیں کریں گے۔میڈیا سے گفتگومیں ایرانی صدر نے کہا کہ نیک نیتی کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔اس سے قبل ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا تھا […]