فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر، 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کل صبح 11:45 بجے درخواستوں پر سماعت کرے گا، فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ، اعتزاز احسن اور دیگر […]
دہلی میٹرو بس بن گئی بیوٹی پارلر

دہلی( اے بی این نیوز ) ہر الٹا کام بھارت میں ہو تا ہے، عام زندگی سے لے کر حکمرانون تک وہاں کچھ بھی سیدھا نہیں اب میٹرو ٹرین جس میں آئے دن نئی سے نئی وارداتیں ہو تی رہتی ہیں،لڑائی جھگڑے سے لے کر پیار محبت کی پینگیں، ڈانس، تقریر اور نا جانے کیا کیا، دہلی […]
چین نے پاکستان کیخلاف بھارت کا ایک اور وار ناکام بنا دیا،سلامتی کونسل میں قراردادویٹو

نیویارک(نیوزڈیسک)چین نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اور لشکر طیبہ کے سینیئر رکن ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارت اور امریکہ کی تجویز کو ویٹو کر دیا امریکہ نے ساجد میر پر پانچ ملین امریکی ڈالر کا انعام بھی رکھا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]
بھارتی فوج کا دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا ایک اور جھوٹا دعویٰ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلوں کی آڑ میں بے گناہ لوگوں کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوج کی جانب سے پونچھ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا جھوٹا دعویٰ کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے قریب مبینہ مقابلہ ہوا۔مقابلےمیں […]
سویا دال بنانے کی ترکیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سویا دال آپ نے شاید کھائی ہو آج ہم آپ کو اسے پکانے کی ترکیب سے آگا ہی دیں گے، اس کے لئے آپ مونگ کی دھلی دال دو پیالی2 تازہ سویا ایک پیالی3 نمک حسب ذائقہ4 لہسن باریک کٹا ہوا چار سے چھ جوئے5 پیاز باریک کٹی ہوئی ایک […]
بھارت کو ایک بار پھر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی پیشکش

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے بھارت کو ایک بار پھر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کرتے ہوے کہا کہ بھارت کو ضد چھوڑ کر اب کرکٹ کھیلنی چاہیے ، بھارت پاکستان نہیں آےگا تو پھر پاکستان بھی نیوٹرل مقام پر ہی کرکٹ کھیلے گا، پی سی […]
شہید محترمہ بینظیر بھٹو عالمی سطح پر ایک مشہور سیاسی رہنما تھیں،شازیہ مری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نہ صرف پاکستان یا مسلم دنیا کی پہلی وزیراعظم تھیں بلکہ وہ عالمی سطح پر ایک مشہور سیاسی رہنما تھیں۔ انہوں نے پاکستان میں جمہوریت کی […]
امریکہ کی روسی میزائل خریدنے پر ترکی اور بھارت بارے دہری پالیسی بے نقاب

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی دفاعی نظام کے حوالے سے ترکی اور بھارت پر امریکہ کی دہری پالیسی بے نقاب ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران جب پینٹاگون کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینہ سنگھ سے سوال کیا گیا کہ اس ہفتے بھارتی وزیراعظم امریکہ کے دورے پر ہیں اور […]
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا دورۂ قطر اور اومان،دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال

دوحہ (نیوزڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے قطر اور اومان کا دورہ کیاہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق دوحہ میں ان کی ملاقات قطری امیر شیخ تمیم سے ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔شیخ تمیم نے ایران اور قطر کے درمیان مضبوط تعلقات کو سراہا اور کہا کہ معاشی […]
ناموس رسالتﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ناموس رسالتﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے،ناموس رسالتﷺ پر کسی قسم کی مصلحت کا تصور نہیں کیا جا سکتا،عشق رسالتﷺ ہر مسلمان کی رگ رگ میں ہے ، ختم نبوت ﷺ پر ایمان نہ رکھنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا ان خیا لات کا اظہار وزیر داخلہ رانا […]