اہم خبریں

عازمینِ حج کیلئے اسرائیل سے براہ راست پروازیں دستیاب نہیں ہونگی

تل ابیب(نیوزڈیسک)اس برس عازمینِ حج کے لیے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست پروازیں دستیاب نہیں ہوں گی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے چیئرمین نے تصدیق کی کہ اسرائیلی، سعودی اور امریکی مذاکرات کاروں کی جانب سے مہینوں کی سخت کوششوں کے بعد بھی عازمینِ حج کے لیے اسرائیل سے سعودی […]

سپریم کورٹ کے سابق جسٹس قاضی محمد امین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ کے سابق جسٹس قاضی محمد امین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،جسٹس قاضی محمد امین کی نماز جنازہ بحریہ ٹاون راولپنڈی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال شریک ہوئےنامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے بھی نماز جنازہ […]

زائرین کی راحت کے لیے حج کے مقامات پر 130000 سایہ دار درخت لگادیئے گئے

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے 160 سے زیادہ ملکوں کے 20 لاکھ سے زیادہ عازمینِ حج کو خوش آمدید کہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں کہی ۔سعودی میڈیا کے مطابق اجلاس میں سعودی کابینہ نے […]

راولپنڈی،ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر دو افراد زخمی

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )راولپنڈی کے علاقہ ولایت کالونی میں ڈکیتی کی واردات ،واردات کے دوران مزاحمت پر دو افراد کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا ،دو ڈاکو ایک دکان میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر لوٹ مار شروع کر دی ،دکان کے باہر موجود دو لڑکوں نے ڈاکووں کو پکڑنے کی کوشش […]

ہولی فیملی اسپتال میں اقربا پروری ،بے ضابطگیوں اورکرپشن کا انکشاف

را ولپنڈی (  اے بی این نیوز  )آر ایم یو اینڈ الائیڈ ہسپتالوں کی انتظامیہ کی اقربا پروری انتہا کو پہنچ گئی،قربت رکھنے والے ڈاکٹرز اور ڈی ایم ایس صاحبان کو نوازنے کا سلسلہ جاری ،ہولی فیملی اسپتال میں بے ضابطگیوں اورکرپشن کا انکشاف،نان پریکٹسنگ الاونس لینے کے باوجود متعدد ڈاکٹرز زاتی کلینک چلا رہے ہیں ،ان […]

دو فلسطینی شہریوں کی اندھا دھند فائرنگ سے 4 اسرائیلی ہلاک

مغربی کنارہ(نیوزڈیسک)مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 فلسطینی شہریوں نے فائرنگ کر کے 4 اسرائیلیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا، فائرنگ کرنے والے دونوں افراد کو مار دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دوروزقبل روز جنین کے پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 6 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔حماس نے اسرائیلیوں […]

یونان، کشتی حادثے کے ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد،عدالت نے ریمانڈبھی دیدیا

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونان میں گرفتار کشتی حادثے کے 9 مبینہ ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کردیا گیا، عدالت نے ملزمان کا ریمانڈ بھی دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزمان کی عمریں 20 سے 40 سال کے درمیان ہیں اور ان کا تعلق مصر سے ہے۔ملزمان پر قتل اور جرائم پیشہ تنظیم بنانے کے الزامات ہیں، […]

کینیڈا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افسران لاپتہ

ٹورنٹو(نیوڈیسک)مشرقی اونٹاریو میں کینیڈا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں سوار ایئرفورس کے دو فوجی افسران لاپتہ ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ قومی دفاع کا کہنا تھا کہ سی ایچ 147 چینوک ہیلی کاپٹر میں ایئرفورس کے 4 افسران سوار تھے جب دارالحکومت اوٹاوا سے 160 […]

لندن میں پاکستانی طالبہ کا قتل، ملزم ارسلان پر جرم ثابت،جج رچرڈ جمعہ کو سزاسنائینگے

لندن(نیوزڈیسک)لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کا الزام ملزم ارسلان پر ثابت ہوگیا، جمعہ کو سزا سنائی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق 12 رکنی جیوری نے ملزم ارسلان کا غیر ارادی قتل کا موقف مسترد کر دیا، جج رچرڈ مارکس محمد ارسلان کو جمعہ کو سزا سنائیں گے۔الفرڈ میں 21 سال کی […]

ماہرین صحت کی تمباکو صنعت پر ریکارڈ ٹیکس نافذکرنے کی حکومتی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے بجٹ 2023-24میں تمباکو صنعت پر ریکارڈ ٹیکس نافذکرنے کی حکومتی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی)میں اضافےسے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی،یہ فیصلہ حکومت کو تمباکو مینو فیکچررز کی بری کتاب میں ڈال سکتا […]