اہم خبریں

حج کیلئے آنیوالے لاکھوں عازمین کا خیر مقدم کرتے ہیں، شاہ سلمان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی کابینہ کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین کو خوش آمدید کہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قصر اسلام میں سعودی کابینہ کے اجلاس میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ مناسک حج کی ادائیگی کے لئے […]

کشتی حادثہ، پاکستان اور یونان کا جاں بحق نوجوانوں کی واپسی کیلئے ملکر کام پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور یونان نے کشتی حادثے میں جاں بحق اور پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے مل کر کام پر اتفاق ہوا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یونان کے وزیر خارجہ واسلیس کاسکریلیس سے منگل کو ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔وزیر خارجہ نے اپنے یونانی ہم منصب کے […]

الیکشن مہم کو نواز شریف لیڈ کریں گے، وزیر قانون

لندن(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہی کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن مہم کو لیڈ نواز شریف کریں گے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ جوائنٹ انویسٹی […]

آسٹریلیا نے انگلینڈ کوایشز سیریز کے پہلے میچ میں 2وکٹوں سے شکست دیدی

ایجبیسٹن/برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچز کی ایشز سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کودو وکٹوں سے شکست دے دی ،انگلینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا اوراپنی پہلی اننگ 8وکٹوں کے نقصان پر393رنزبناکرڈکلیئرکردی ،جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 386رنز بناکرآئوٹ ہوگئی ،انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 273رنز بنائے، ہیری بروک اور جو […]

اکتوبر نومبر میں عام انتخابات دیکھ رہے ہیں، وفاقی وزیر سید امین الحق

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام(آئی ٹی)سید امین الحق نے کہا ہے کہ اکتوبر نومبر میں عام انتخابات دیکھ رہے ہیں، آئی ٹی کی برآمدات گزشتہ سال مئی کے مقابلے میں 28فیصد تک بڑھ گئی ہیں، ڈیٹا پروٹیکشن بل حتمی شکل میں ہے، اگلے دس روز میں کابینہ میں لانے […]

جنین پر اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 6 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے حملے اور بمباری میں زخمی ہونے والا فلسطینی دم توڑ گیا، جس کے بعد شہداء کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ فلسطینی حکام کے مطابق جنین میں اسرائیلی کارروائی میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز […]

وفاقی وزیر خزانہ کی ملک میں کاروبار میں آسانی کیلئے تاجر برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے ملک میں کاروبار میں آسانی کیلئے تاجر برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو یہاں ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بزنس اور اناملی […]

آرمی چیف کا معاشی بحالی کے حکومتی پلان پر عملدآمد کی بھرپور حمایت کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ پاک فوج معاشی بحالی کےحکومتی پلان پرعملدرآمد کی بھرپورحمایت کرتی ہے ،یہ سماجی،معاشی، خوشحالی،ا قوام عالم میں اپناجائزمقام واپس حاصل کرنےکی بنیادہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کا باقاعدہ پہلااجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف، ،وزراء اعلیٰ، وفاقی وصوبائی وزراء، اعلیٰ سرکاری حکام نے […]

پاکستان مقبوضہ مغربی کنارے میں 4500 نئی بستیوں کے اسرائیلی توسیعی منصوبے کی شدید مذمت کرتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد فلسطینی ریاست کیلئے فلسطینیوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ مغربی کنارے کے اندر 4500 نئی بستیوں کے اسرائیلی توسیعی منصوبے کی شدید مذمت کرتا ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان […]

استعفیٰ دے چکا،اب ن لیگ کا عہدیدار نہیں،شاہدخاقان عباسی

لندن(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کےرہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے چکا ہوں، اب ن لیگ کا عہدیدار نہیں ہوں، انتخابات با مقصد ہوں تو حصہ لوں گا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے پارٹی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں ملاقات […]