اہم خبریں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، 11 نکاتی ایجنڈے پر ای سی سی کا اجلاس کل ہو گا،اجلاس میں حکومتی ایجنسیز کو فارماسیوٹیکل خام مال امپورٹ کرنے کیلئے امپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کا معاملہ زیر غور آئے گا،کے الیکٹرک […]

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائےمتاثرہ ملازمین کا 55 واں اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز      ) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائےمتاثرہ ملازمین کا 55 ویں اجلاس زیر صدارت پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندوخیل منعقد ہوا۔ جس میںزرعی ترقیاتی بینک کے افسران نے کمیٹی کو بتایا کہ کے ایس ایل کے ملازمین کو ضم کرنے کیلئے بورڈ میٹنگ میں کیس تیار کیا گیا ہے،ان ملازمین میں […]

قومی اسمبلی کا اجلاس کل 21 جون بروز پیر دن 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )قومی اسمبلی کا اجلاس کل 21 جون بروز پیر دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا،اجلاس میں بجٹ کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی جس میں حکومت پر بھی تنقید کی گئی اور وزرا کی ایوان میں عدم موجود گی پر ارتاضات کئے گئے۔

ایس ڈی جیز کے فنڈز کے لیپس نہ ہونے کے حوالے سے مل بیٹھ کر کوئی حل نکالتے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایس ڈی جیز کے فنڈز کے لیپس نہ ہونے کے حوالے سے مل بیٹھ کر اس کا کوئی حل نکالتے ہیں، قانون میں اس کی گنجائش نہیں۔ منگل کو ایم کیو ایم کے رکن صابر قائم خوانی نے کہا کہ جمعہ کو […]

رجسڑار سپریم کورٹ عشرت علی اپنے عہدے سے ریٹائرڈ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رجسڑار سپریم کورٹ عشرت علی اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئے،رجسڑار سپریم عشرت علی کو سپریم کورٹ ملازمین کی جانب سے فئیر ویل دے دیا گیا ،رجسڑار سپریم کورٹ 17 جون کو اپنی ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوئے،عشرت علی کو 28 ستمبر 2022 کو سپریم کورٹ میں رجسڑار تعینات […]

راولپنڈی کے علاقہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معمول بن گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ واپڈا افسران اور اہلکاروں کی بےحسی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معمول بن گیا ہے ، روات ،چک بیلی روڈ،جھٹہ ہھتیال ،للہ کمال پور ، ڈھوک کھوکھراں ، میں صبح 10 بجے سے بجلی غائب شہری بلبلا اٹھے، شہریوں نے […]

اراکین قومی اسمبلی نے موجودہ حالات میں بجٹ کو بہتر بجٹ قرار دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 2023-24پر بحث آٹھویں روز بھی جاری رہی۔اراکین اسمبلی نے موجودہ حالات میں اس بجٹ کو بہتر بجٹ قرار دیا جبکہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کو قرار واقعی سزا دینے کا بھی مطالبہ کیا۔چوہدری محمد برجیس طاہرنے بحث کا آغاز کرتے […]

پاکستان اپنی سرحدوں کے اندر پناہ لینے والوں کو مدد اور تحفظ فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے، وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں پناہ گزینوں کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ہماری سرحدوں کے اندر پناہ لینے والوں کو مدد اور تحفظ فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ منگل […]

ہائیکورٹ کی ماتحت اور سپیشل عدالتوں کے ججوں کا تبادلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کا تبادلہ کر دیا گیا ،راجہ جواد عباس کا تبادلہ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں کردیا گیا ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ابو الحسنات انسداد دہشت گردی عدالت کے نئے جج تعینات کر دیئے گئے،جج شاہ رخ ارجمند نئے سپیشل جج […]

شمالی وزیرستان،دیسی ساختہ بم پھٹنے سے دو سپاہی شہید

راولپنڈی(اے بی این نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں دیسی ساختہ بم پھٹ گیا۔ضلع لکی مروت کے رہائشی 29 سال کے سپاہی گل رؤف اور ضلع کرک کے رہائشی 23 سال کے سپاہی عابد اللہ نے شہادت قبول کی۔علاقے میں پائے جانے والے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے علاقے کی صفائی کی […]