اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس کل 21 جون بروز پیر دن 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )قومی اسمبلی کا اجلاس کل 21 جون بروز پیر دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا،اجلاس میں بجٹ کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی جس میں حکومت پر بھی تنقید کی گئی اور وزرا کی ایوان میں عدم موجود گی پر ارتاضات کئے گئے۔

چشمہ پنجم منصوبہ سے 1200 میگاواٹ صاف، سستی اور قابل اعتماد ایٹمی بجلی سسٹم میں شامل ہو گی، وزیراعظم کا ٹویٹ

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چشمہ پنجم منصوبہ سے 1200 میگاواٹ صاف، سستی اور قابل اعتماد ایٹمی بجلی سسٹم میں شامل ہو گی، یہ منصوبہ صنعتوں کو سستی بجلی اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے توانائی کے مکس کو متنوع بنانے کیلئے ہمارے تحفظ توانائی منصوبے کا […]

ہاکی فیڈریشن کو اتنی فنڈنگ ہوئی ، پیسہ کہا ںگیا؟ کمیٹی رکن رانا مبشر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پاکستان ہاکی فیڈریشن کی غیر فعال باڈی کی قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت، چیئرمین قائمہ کمیٹی کا پاکستان سپورٹس بورڈ سے الحاق نہ ہونے پر ہاکی فیڈریشن کے عہدداران کو اجلاس سے نکال دیا۔نواب شیر وسیر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی […]

سیاحوں کی لاپتا آبدوز کی تلاش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)بحر اوقیانوس میں سیاحوں کی لاپتا آبدوز ٹائٹن کی تلاش کا دائرہ گہرے پانیوں تک وسیع کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ تلاش کا کام رات میں بھی کیا جا رہا ہے۔امریکی کوسٹ گارڈز کے مطابق آبدوز کی ہوائی اور سمندری تلاش جاری ہے، جس کے […]

وفاقی حکومت نے فٹ بال نارملائزیشن کمیٹی سے متعلق تمام حقائق سے فیفا کو آگاہ کردیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے الیکشن نہ کروانے پر سخت تشویش کا اظہار ،،حکومت نے نارملائزیشن کمیٹی سے متعلق تمام حقائق سے فیفا کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان […]

تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کر نے میں پیپلز پارٹی کا اہم کردار رہا،رکن قومی اسمبلی حسین طارق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی اجلاس میں  بجٹ بحث کے دوران رکن قومی اسمبلی حسین طارق نے کہا کہ یہاں کوئی موجود نہیں جو ہمیں جواب دے سکے ، مرتضیٰ جاوید عباسی بھی آئے اور چلے گئے ، اسحاق ڈار بھی تقریر کر کے نکل گئے اور ایسا لگ رہا ہے کہ واپسنہیں […]

ملک میں جلد صاف اور شفاف الیکشن کرانے کی ضرورت ہے، سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ ہم کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کے خلاف ہیں، حکومت کو عوام کے مسائل کا ادراک ہو نا چاہیئے، عدالتی نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، ملک میں جلد صاف اور شفاف الیکشن کرانے کی ضرورت ہے، کو ئی بھی […]

قومی اسمبلی اجلاس ، پھر بحٹ پر بحث کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا،ایک مرتبہ پھر بحٹ برائے 2023-25 پر بحث کا آغاز کر دیا گیا ہے ،حکومتی بینچز پر 15 اراکین اسمبلی جبکہ اپوزیشن بینچز پر جی ڈی اے اور تحریک انصاف کے منحرف […]

ضلع ٹنڈو محمد خان کو ترقی کے حوالے سے مثالی ضلع بنائیں گے، سید قاسم نوید قمر

کراچی(اے بی این نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے جوانسال رہنما سید قاسم نوید قمر نے کہا ہے کہ ترقی کے حوالے سے ٹنڈو محمد خان کو مثالی ضلع بنائیں گے۔منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ بات انہوں نے کل ضلع کونسل ٹنڈو محمد خان کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد کہی۔چیئرمین […]

معاشی بحالی کا پلان تیار، سول و عسکری قیادت کا ملکر رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت پاکستان نے اعلی سطح کے اجلاس میں آج پاکستان کی ‘معاشی بحالی’ کی جامع حکمت عملی جاری کر دی ہے۔ ‘اکنامک ریوائیول پلان’ کے عنوان سے تیار کردہ اس قومی حکمت عملی کا مقصد پاکستان کو درپیش موجودہ معاشی مسائل اور بحرانوں سے نجات دلانا اور غیر ملکی سرمایہ […]