اہم خبریں

امریکی سفیرکا چئیرمین واپڈاکے ہمراہ گومل زام ڈیم کا دورہ

پشاور (اے بی این نیوز    )امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کے ہمراہ گومل زام ڈیم کا دورہ کیا ،دورہ کے دوران خیبر پختونخوا کے سیکریٹری زرعی تجارت محمد جاوید مروت بھی ہمراہ تھے،واپڈا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابقگومل زم ڈیم امریکہ اور پاکستان کی حکومتوں کا تکمیل […]

یورپی یونین اور بیلجیئم میں نئی پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

برسلز (نیوزڈیسک)یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے نئی پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے سفارت خانہ پاکستان برسلز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ان کی تعیناتی حکومت پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکٹری خارجہ بنائے جانے کے بعد عمل میں آئی ہے، وہ اس سے قبل یورپی یونین میں پاکستانی سفیر تھے۔اس […]

غیر قانونی انسانی سمگلنگ دنیا بھر میں ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکا ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج برطانیہ کے وزیر مملکت برائے خارجہ، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او ) اینڈریو مچل سے ورچوئل میٹنگ کی جس کے دوران وزیر مملکت برائے فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس اینڈریو مچل نے یونان میں کشتی الٹنے کے […]

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفاٸی کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ ،پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفاٸی کر دیا گیا وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطا بق19اور 20جون کی درمیانی شب پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت مکمل ہو گٸپی سی بی منیجمنٹ کمیٹی 19جون شب […]

موجودہ حالات میں ایک اچھا بجٹ پیش کیا گیا، محمد اسلم بھوتانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) محمد اسلم بھوتانی نے کہا کہ موجودہ حالات میں ایک اچھا بجٹ ہے،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مناسب اضافہ ہےاحسن اقبال نے ڈویلپمنٹ بجٹ میں اتحادیوں کا خصوصی خیال رکھا، وہ بجٹ بحث کے دوران اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اس اتحادی حکومت […]

صدر مملکت نے تربیت یافتہ پیرا میڈیکل سٹاف کی سہولت کے بل 2023 کی توثیق کر دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تربیت یافتہ پیرا میڈیکل سٹاف کی سہولت کے بل 2023 کی توثیق کردی جس کے تحت اسلام آباد کے سرکاری اور نجی سکولوں میں بچوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کیلئے تربیت یافتہ پیرا میڈکل سٹاف کی دستیابی لازمی قرار دی گئی ہے۔ منگل کو […]

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ،کیا فریقین آئے ہیں یہاں پر؟ ممبر الیکشن کمیشن کااستفسار، جس پر وکیل فیصل چودھری کاموقف پیش کیا کہ مجھے تو کوئی آرڈر نہیں ملا ڈائری کے مطابق آیا ہ،،ممبر الیکشن […]

وزیر اعظم شہباز شریف 22 جون کو دو روزہ سرکاری دورہ پر فرانس جائیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر اعظم شہباز شریف 22 جون کو دو روزہ سرکاری دورہ پر فرانس جائیں گے ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم پیرس میں گلوبل فنانسنگ پیکٹ سمٹ میں شرکت کریں گے ،سمٹ میں عالمی رہنماء دنیا کو درپیش مالی ، ماحولیاتی ، موسمیاتی تغیر اور توانائی کے چیلنجز پر […]

اسلام آباد،ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض شہریار آفریدی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی ضمانت منظور کرلی۔شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج ہے۔ انہوں نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے شہریار آفریدی کی […]

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کردیا۔منگل کو جسٹس جواد ایس خواجہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ آئین کے مطابق سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، عام عدالتوں کی موجودگی میں […]