Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفاٸی کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ ،پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفاٸی کر دیا گیا وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطا بق19اور 20جون کی درمیانی شب پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت مکمل ہو گٸپی سی بی منیجمنٹ کمیٹی 19جون شب 12بجے سے ختم ہوگٸپی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سمیت تمام ممبران غیر فعال ہو گٸپی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو اب کوٸی فیصلے کرنے کا اختیار نہیںوزیراعظم نے ذکا اشرف اور مصطفی رمدے کو پی سی بی گورننگ بورڈ کیلٸے نامزد کر دیا ہے