قطر اور چین میں 27 برس تک گیس فراہمی کیلئے دوسرا معاہدہ

دوحہ (نیوزڈیسک)قطر نے چین کی نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ چین کو 27 برس تک قدرتی گیس فراہم کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق معاہدے پر دستخط کی تقریب دوحہ میں منعقد ہوئی، ایسا ہی ایک معاہدہ قطر نے چین کی کمپنی سائنوپیک کے ساتھ بھی کیا ہے۔قطر […]
خیبرپختونخوا کا بجٹ منظور، پنشن ساڑھے 17، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کا اعلان

پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ نے آئندہ مالی سال کے چار ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی، گریڈ 1 سے 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35، گریڈ 17 سے 22 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد جبکہ پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔نگران مشیر برائے خزانہ […]
یونان میں کشتی حادثے کے 6روز گزرگئے،لاپتہ افراد کے زندہ ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یونان میں کشتی حادثے کے 6روز گزرگئے،لاپتہ افراد کے زندہ ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں،کشتی حادثے میں لاپتہ گوجرانولہ کے مزید 4نوجوانوں کی شناخت،ناصر علی،نعمان ،سانول اور ابوبکربھی بدقسمت کشتی میں سوارتھے،،گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے لاپتہ افراد کی تعداد 40 ہو گئی ،میں کشتی سوار ہوچکاہوں ،اٹلی پہنچ […]
غذائیت سے بھرپور کھجور کیلاشیک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کھجور کیلاشیک بنانے کیلئے اجزاء کیلے۔۔۔۔۔۔۔3عدد لیموں کارس۔۔۔۔۔۔۔1 چائے کا چمچ برف۔۔۔۔۔۔۔5 کیوب کھجورگھٹلیاں نکلی ہوئیں۔۔۔۔۔۔۔8عدد آلمنڈ ملک۔۔۔۔۔۔۔1پیالی تخ ملنگا، بھیگا ہوا۔۔۔۔۔۔۔3چائے کے چمچ پسی الائچی۔۔۔۔۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ دارچینی پسی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔ایک چٹکی نمک۔۔۔۔۔۔۔ ایک چٹکی کھجور کیلاشیک بنانے کا طریقہ سب چیزیں دی گئی مقدار کے مطابق بلینڈر میں […]
نیمل خاور کے چہرے کی کوئی سرجری نہیں ہوئی، فضیلہ عباسی بھی بھابھی کیلئے بول پڑیں

لاہور(نیوزڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کے چہرے کی کوئی سرجری نہیں ہوئی، فضیلہ عباسی بھی بھابھی کیلئے بول پڑیں ۔ تفصیلات کے مطابق فضیلہ عباسی نے اس حوالے سے انسٹاگرام پر اپنے بیان میں کہا کہ ان کا کلینک کسی سرجری سے متعلق پیدا ہونے والے حالیہ تنازع سے دستبرداری کا […]
ٹائی ٹینک کی باقیات تک پہنچنے والی آبدوز غائب ،5 افراد تاحال نہ مل سکے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹائی ٹینک کی باقیات تک پہنچنے والی آبدوز غائب ،5 افراد بھی نہ مل سکے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور زمانہ سمندری جہازٹائی ٹینک کی باقیات کا ڈھنڈنے والی آبدوز عملے سمیت غائب ہو گئی ،ٹائی ٹینک کے حوالے سے فراہم کردہ معلومات کے بعد سے آبدوز کا پتہ نہیں جبکہ اس آبدوز میں […]
کشتی حادثہ،نو انسانی اسمگلروں کو یونان کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

تہران(نیوزڈیسک)گزشتہ ہفتے یونان کے سمندر میں ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کو پائلٹ کرنے کے الزام میں نو مشتبہ انسانی اسمگلروں کو یونان کی ایک عدالت میں پیش کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونانی حکام نے کہا کہ اس حادثے میں اب تک 78 افراد ہلاک ہوچکے اور 104 کو زندہ بچایا گیا ہے، […]
بھارت، پولیس نے شربت پلا کر 8 کروڑ روپے چرانے والی جوڑی کو گرفتار کرلیا

لدھیانہ(نیوزڈیسک)بھارتی پولیس نے مبینہ طور پر کروڑوں کی ڈکیتی میں ملوث جوڑی کو شربت پلانے کے بہانے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لدھیانہ میں کیش مینجمنٹ فرم کے دفتر میں ڈکیتی کرنے والی سرغنہ مندیپ کور اور اس کے شوہر جسوندر سنگھ کو اتراکھنڈ سے گرفتار کرلیا ہے۔اس جوڑی نے مسلح ڈاکوؤں کی مدد […]
یورپی رہنماؤں نے کشتی حادثے کو بدترین سانحہ قرار دے دیا

ایتھنز(نیوزڈیسک)پاکستان کے حالات سے تنگ، بہتر مستقبل کی تلاش میں یورپ جانے کیلئے خطرناک راستوں سے گزرنے والے متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد پوری دنیا میں گونج رہی ہےاور اب یورپی رہنماؤں نے بھی اسے بدترین سانحہ قرار دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ امور یلوا جوہانسن نے بتایاکہ […]
پرامید ہوں انسانی اسمگلرز کو سزا مل جائے گی، شازیہ مری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ یونان میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، پرامید ہوں کہ انسانی اسمگلرز کو سزا مل جائے گی۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کے ہمراہ شازیہ مری نے شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان اتنی بڑی رقم غلط لوگوں کو دے کر […]