چین کے امیر ترین افراد میں سے ایک جیک ما نے پڑھانا شروع کر دیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)ای کامرس کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما نے جاپان کی ٹوکیو یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پر پڑھانا شروع کر دیا ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق مئی 2023 میں جیک ما نے ٹوکیو یونیورسٹی کے زیر تحت ٹوکیو کالج میں پروفیسر کے طور پر کام کرنے کی پیشکش قبول کی تھی۔اب جون کے […]
تارکین وطن کو یورپ پہنچنے کا قانونی راستہ فراہم کرنے کیلئے جرمنی، فرانس کی پیشکش

برلن،پیرس(نیوزڈیسک)جرمنی اور فرانس نے تارکین وطن کو یورپ پہنچنے کا قانونی راستہ فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس اور جرمنی کے وزراء نے شام ہجرت کو کنٹرول کرنے اور بحیرہ روم کے خطرناک راستوں پر ہونے والی اموات کو روکنے کے لیے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کے لیے […]
انتہا پسند ہندو رہنما کا بھارتی مسلمانوں کیخلاف ہٹلر طرز کے قتل عام کا مطالبہ
نئی دہلی(نیوزڈیسک)انتہا پسند ہندو رہنما ساورکر کا جانشین مسلم دشمنی میں دو ہاتھ آگے نکل گیا، وینایک دامودر ساورکر کے پوتے رنجیت ساورکر نے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کا ہی مطالبہ کر دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق رنجیت ساورکر نے کہا کہ ہندو صرف ہندووٴں کے ساتھ لین دین، کاروبار اور تجارت کریں۔رنجیت ساورکر کا […]
وزیرِ اعظم کل اسلام آباد میں چشمہ-5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے
اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کل اسلام آباد میں چشمہ-5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گےاسکے بعد وزیرِ اعظم مارگلہ ایونیو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے. وزیرِ اعظم پاکستان سویٹ ہومز کو حکومتِ پاکستان کی طرف سے ٹرانسپورٹ وینز […]
کشتی حادثہ کے باعث ثقافتی میلہ کی اختتامی تقریب سادگی سے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد(اے بی این نیوز )مشیر برائے ثقافتی ورثہ و ثقافت انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ یونان میں کشتی کے حادثے پر قوم یوم سوگ منا رہی ہے جس میں درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہونے کے لیے اتوار کو یوم […]
لوک ورثہ کا ثقافتی میلہ پر وقار اور رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )لوک ورثہ کا ثقافتی میلہ ایک پر وقار اور رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ مشیر برائے ثقافتی ورثہ و ثقافت انجینئر امیر مقام اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔لوک ورثہ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، مظفر علی برکی نے ثقافتی محکموں کے تمام سربراہان، دستکاروں،لوک فنکاروں اور موسیقاروں کا […]
سعودی عرب نے حج کیلئے خطیب کے نام کا اعلان کردیا

ریاض(نیوڈیسک)سعودی عرب نے رواں سال خطبہ حج دینے کیلئے خطیب کے نام کا اعلان کردیا، الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید پڑھیں گے، فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منظوری دیدی۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یوسف بن محمد مسجد نمرہ میں نماز ظہر اور عصر کی […]
بلوچستان کا مالی سال 2023-24ء کا 750 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش

کوئٹہ( اے بی این نیوز ) بلوچستان کا مالی سال 2023-24ء کا 750 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں شعبہ تعلیم کو ترجیح دی گئی ہے۔بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس 3 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کی صدارت سپیکرجان محمد جمالی نے کی، اسمبلی میں وزیرخزانہ زمرک خان نے مالی […]
وزارت اطلاعات و نشریات ریڈیو پاکستان کے 38 ملازمین کو 3 ماہ کے اندر پنشنری مراعات ادا کرائے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ مراعات ادا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم ادائیگی کے باعث ریٹائرڈ ملازمین کے خاندان مشکلات کا شکار ہیں، ریڈیو پاکستان جیسے ریونیو پیدا کرنے والے ادارے کو مالی وسائل کی شدید کمی کا سامنا باعثِ […]
ملک بھر میں 25 فیصد اضافے کے ساتھ بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی قسط جاری کر دی گئی ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت اور پاکستان پیپلزکے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پورے ملک میں پچیس فیصد اضافے کے ساتھ بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی قسط کا اجرا کر دیا گیا ہے، ڈائنامک سروے میں اکیس لاکھ لوگوں […]