اہم خبریں

یونان کشتی حادثے میں ہونے والی اموات ایک بہت بڑا سانحہ ہے،وزیرداخلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ہونے والی اموات ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی ذمہ داروں کا تعین کرکے انسانی اسمگلنگ کے انسداد کیلئے سفارشات مرتب کرے گی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر […]

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30فیصداضافے کافیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں نئے مالی سال کےپہلے 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اجلا س کے بعد نگران وزیراطلاعات پنجاب عامرمیر ا ور سیکرٹری خزانہ ایس ایم تنویر نے میڈیا بریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ رواں […]

آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیں کیا گیا واضح رہے کہ سٹاف لیول معاہدہ نہ ہونے کے باعث 29 جون تک پاکستان کا نام شیڈول میں شامل نہیں کیا گیا ،جب کہ حکام وزارت خزانہ نے تبایا کہ سٹاف لیول […]

اوپن مارکیٹ میں میں ڈالر مزید سستا، انٹربینک میں مہنگا

کراچی ( اے بی این نیوز   )اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک ہی دن میں 3 روپے سستا ہو کر 294 روپے تک گرگیا جبکہ درآمدی طلب پر انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوگیا، جس کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر297 روپے سے گھٹ کر 294 روپے پر […]

بجٹ کے بعد چارٹر آف اکانومی کے لئے کوشش کریں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہیں پتہ کب تک حکومت اور کب اپوزیشن میں ہوں گے، بجٹ کے بعد چارٹر آف اکانومی کے لئے کوشش کریں گے۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]

ذی الحج کا چاند نظرآگیا، عید الاضحیٰ 29 جون کو ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ،جس کا باقاعدہ اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا۔ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا، اجلاس میں زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی کے اراکین بھی شریک تھے۔چیئرمین رویت […]

وزیراعظم شہبازشریف کی فرانس اور برطانیہ کے دورے کی تیاریاں

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف 21 جون کو تین روزہ دورے پر فرانس و برطانیہ روانہ ہورہے ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف 21 کو فرانس اور برطانیہ کا دورہ کریں گے، اس دورے میں وزیراعظم سمیٹ نیوگلوبل فنانسنگ پیکٹ میں شرکت او نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف 21 تا 23 جون تک فرانس کا […]

بلیوایریا میں آگ لگ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بلیوایریا میں واقع بیورلے سینٹر میں آگ لگ گئی بلیوایریا میں آگ کے بعد دھویں کے بادل دور سے دیکھے جاسکتے ہیں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں  ایمبولینسز بھی موقع پر پہنچ گئیں ،تھانہ کوہسار کی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، تاہم ابھی تک ااگ […]

وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت سی سی آ ئی جی سی ٹی کا اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی سودے (سی سی آ ئی جی سی ٹی) کا اجلاس آج ( پیر ) کو منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے سمندری امور سید فیصل علی سبزواری، وفاقی وزیر برائے بجلی […]

ن لیگ کے ساتھ کوئی سیاسی اختلافات نہیں ، آج کی جیت 18 مئی کے شہدا اور بےنظیر بھٹوکے نام کرتا ہوں،بلاول بھٹو

کراچی ( اے بی این نیوز   )بلاولبھٹو نے کہا کہ آج مرتضیٰ وہاب کی جیت کو پیپلزہارٹی کے شہدا کے نام کرتے ہیں ، ہمارے جیالوں نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دیں ہیں،ہم شہر کی خدمت کریں گے اور اپنی کارکردگی سے مخالفین کو جاواب دینگے،ہم سے الیکشن چھینے جاتے ہیں، آج جب سہالت کاروں کاور ختم […]