اہم خبریں

مرتضیٰ وہاب نے میئر اور سلمان عبداللّٰہ نے ڈپٹی میئرکراچی کا حلف اٹھا لیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر اور سلمان عبداللّٰہ نے ڈپٹی میئر کراچی کا حلف اٹھا لیا، الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان نے حلف لیا۔کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد […]

بجٹ 2023-24سینیٹ میں پیش، سپر ٹیکس ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے بعد بجٹ 2023-24 کو سینیٹ میں پیش کیا گیا ہے، جہاں سینٹ کی جانب سے 55 بجٹ سفارشات منظور اور متعدد کی مخالفت کی گئی ہے۔سینٹ نے سیلز ٹیکس کی شرح 12 فیصد برقرار رکھنے اور سپر ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کر دی ہے، جب کہ سیلاب متاثرین کے […]

مرتضیٰ وہاب کی میئر کراچی کی تقرری کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے مرتضیٰ وہاب کی میئر کراچی کی حیثیت سے تقرری کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست گزار محمد عامر کی جانب سے مرتضیٰ وہاب کی میئر کراچی کی تقرری کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میںچیلنج کیاگیا،درخواست گزار نے آئینی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ مرتضیٰ وہاب کو الیکشن لڑنے کے […]

حرم مکی اور مسجد نبوی ﷺ میں فوٹو گرافی کے لیے ہدایات جاری

مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)سعودی وزارت حج و عمرہ نے حرم مکی اور مسجد نبوی ﷺ میں فوٹوگرافی سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں ہیں ، جن کے ذریعے وزارت حج نے عازمین پر زور دیا ہے کہ وہ حج کے بابرکت موقع سے فائدہ آٹھائیں اور نیک اعمال پر مکمل انہماک کےساتھ توجہ دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت […]

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کا جامشورو کول مائینز حادثہ کا سخت نوٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) ضلع جامشورو کی تحصیل سیہون شریف کے قریب لاکھڑا کول مائینز میں حادثے کے دوران قبائلی ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے دو مزدور بھائی دب کر جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق لاکھڑا کول مائینز میں کوئلے کی کھدائی کا کام کرتے ہوئے رسی ٹوٹنے سے پیش […]

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو کاروبار کیلئے آسان شرائط پر اربوں روپے دیئے گئے ہیں،شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو کاروبار کیلئے آسان شرائط پر اربوں روپے دیئے گئے، نوجوانوں کی فلاح و بہبود وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دیئے گئے […]

عوام جانتی ہے کہ ستر سال سے اس ملک کے وسائل کو ضائع کیا گیا،ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )عوام جانتی ہے کہ ستر سال سے اس ملک کے وسائل کو ضائع کیا گیا ہے ،یہ بجٹ تماشا ہے اس میں غریب کیلئے کیا رکھا گیا ہے ،لاکھوں روپے تنخواہ لینے والوں کی تیس فیصد بڑھانے کی ضرورت نہیں تھی ،نہ مزدور کے بارے سوچا نہ کسانوں کے بارے […]

پشاور ہائی کورٹ کے ایڈہاک ججزکی مزید ایکسٹینشن کی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارش مسترد کردی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تعیناتی کا رانا مقبول کی زیر صدارت کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے پشاور ہائی کورٹ کے ایڈہاک ججز کو مزید ایکسٹینشن کی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارش مسترد کردی پشاور ہائی کورٹ کے ایڈہاک جج جسٹس فضل سبحان کی مدت میں توسیع مسترد کردی […]

سعودی گاکا ایوی ایشن سیکیورٹی وفد کا تیسرے اور آخری مرحلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )سعودی گاکا ایوی ایشن سیکیورٹی وفد کا تیسرے اور اخری مرحلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ،گاکا ٹیم کو ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی سی اے اے (ریگولیٹری) اور ایئرپورٹ انتظامیہ نے خوش آمدید کہا گاکا ٹیم کو ایئرپورٹ کے جغرافیہ، تعمیر کے بارے میں بتایا گیاگاکا ٹیم کو مسافروں اور […]

پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپئین شپ کے سیمی فائنلز کی لائن اپ مکمل ، پاکستان سیمی فائنل میں کل بنگلہ دیش سے مد مقابل ہوگا

مالے(  اے بی این نیوز    ) مالدیپ کے شہر مالے میں جاری پانچ ملکی ٹورنامنٹ میں باسکٹ باسکٹ بال ٹیم نے لیگ راونڈ میچز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوے آخری تینوں میچز اپنے نام کیئے ۔ لیگ راونڈ میں پاکستان نے مالدیپ کو 63-65پوائنٹس سے، بھوٹان کو 53-76پوائنٹس اوربنگلہ دیش کو 66-84پوائنٹس سے شکست دی تھی جبکہ […]